🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7. الزَّبِيبُ وَالتَّمْرُ هُوَ الْخَمْرُ - يَعْنِي إِذَا انْتُبِذَ جَمِيعًا -
کشمش اور کھجور (ملا کر بھگوئی جائیں تو) وہ شراب ہے، یعنی جب دونوں کی ایک ساتھ نبیذ بنائی جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7403
أخبرنا أبو عمرو عثمان بن أحمد بن السَّمّاك ببغداد، حدثنا عبد الرحمن بن محمد بن منصور الحارثي، حدثنا معاذ بن هشام، حدثني أبي، عن قَتَادةَ، عن الحسن، عن جَوْن بن قَتَادة، عن سَلَمة بن المُحبَّق: أنَّ نبيَّ الله ﷺ في غزوة تبوكَ دعا بماء عند امرأةٍ، فقالت: ما عندي ماءٌ إِلَّا في قِرْبة لي مَيْتة، قال:"أليس قد دَبَغتيها؟" قالت: بلى، قال:"فإنَّ ذَكَاتَها دِباغُها" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7217 - صحيح
سیدنا سلمہ بن محبق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ تبوک کے موقع پر ایک خاتون سے پانی مانگا، اس نے کہا: میرے پاس پانی نہیں ہے، ہاں ایک مشکیزے میں ہے اور وہ مشکیزہ مردار کی کھال کا بنا ہوا ہے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم نے اس کو دباغت نہیں دی (یعنی اس کو رنگا نہیں؟) اس نے کہا: جی ہاں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دباغت کے عمل سے وہ پاک ہو جاتی ہے۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ/حدیث: 7403]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں