المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
37. حِكَايَةُ جَارِيَةٍ سَحَرَتْ عَائِشَةَ
اس لونڈی کا قصہ جس نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا پر جادو کر دیا تھا
حدیث نمبر: 7705
حدثنا علي بن حَمْشاذَ العَدْلِ، حدثنا موسى بن هارون، حدثنا عبد الوارث ابن عبد الصمد، حدثني أبي، حدثنا أبو مَطَر محمد بن سالم، حدثنا ثابت البُنَاني قال: إذا اشتَكيتَ فضَعْ يدك حيث تشتكي، ثم قُلْ:"باسم الله، أعوذُ بعزَّةِ الله وقُدْرتِه من شرِّ ما أجدُ من وَجَعي هذا، ثم ارفَعْ يدَك، ثم أَعِدْ ذلك وِترًا"، فإنَّ أنس بن مالك حدَّثني: أنَّ رسول الله ﷺ حدَّثه بذلك (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7515 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7515 - صحيح
سیدنا ثاب البنانی فرماتے ہیں: جب تمہیں درد ہو تو درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کر یہ دعا مانگو بِسْمِ اللَّهُ أَعُوذُ بِعِزَّةِ اللَّهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ مِنْ وَجَعِي هَذَا ” اللہ تعالیٰ کے نام سے شروع کرتا ہوں، میں جو یہ درد محسوس کر رہا ہوں، اس سے اللہ تعالیٰ کی عزت اور اس کی قدرت کی پناہ مانگتا ہوں “۔ یہ دعا مانگ کر ہاتھ اٹھا لے، پھر دوبارہ ہاتھ رکھ کر یہی عمل دہرائے، طاق عدد میں یہ عمل کرے۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اسی طرح بتایا ہے۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 7705]