🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

14. الْبَقَرَةُ عَنْ سَبْعَةٍ، الْبَدَنَةُ عَنْ عَشَرَةٍ .
گائے سات افراد کی طرف سے اور اونٹ دس افراد کی طرف سے (کافی) ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7749
أخبرني علي بن عيسى الحِيري، حدثنا إبراهيم بن أبي طالب، حدثنا محمد بن المثنّى ومحمد بن بشّار، قالا: حدثنا عبد الرحمن، عن سفيان، عن أبي الزُّبير، عن جابر قال: نَحَرْنا يومَ الحُدَيبية سبعين بَدَنةً، البَدَنةُ عن عَشَرةٍ، وقال رسول الله ﷺ:"ليَشتَركِ النَّفْرُ في الهَدْي" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وقد رُوي: البَدَنةُ عن عشرة، عن عبد الله بن عباس أيضًا:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7558 - على شرط مسلم
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: حدیبیہ کے موقع پر ہم نے ستر اونٹ قربان کیے، ایک اونٹ دس آدمیوں کی طرف سے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قربانی کے لیے گائے میں شراکت ہو سکتی ہے۔ ٭٭ یہ حدیث امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین نے اس کو نقل نہیں کیا۔ ایک اونٹ دس آدمیوں کی طرف سے قربان کرنے کے متعلق ایک حدیث عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے بھی مروی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَضَاحِيِّ/حدیث: 7749]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں