المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
36. قُولُوا خَيْرًا تَغْنَمُوا، وَاسْكُتُوا عَنْ شَرٍّ تَسْلَمُوا .
بھلی بات کہو تو فائدہ پاؤ گے اور برائی سے خاموش رہو تو سلامت رہو گے
حدیث نمبر: 7966
أخبرنا محمد بن علي الصنعاني بمكة، حدثنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا عبد الرزاق، أخبرنا معمر، عن أيوب، عن ابن سيرين قال: تعشَّينا مع أبي قتادة فوق ظهر بيتٍ لنا، فانقضَّ نجم فأتبعناه أبصارنا، فنهانا، وقال: لا تُتبعوه أبصاركم، فإنَّا كُنَّا نُنهى عن ذلك (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7773 - على شرط البخاري ومسلم
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7773 - على شرط البخاري ومسلم
ابن سیرین کہتے ہیں: ہم نے اپنے گھر کی چھت پر سیدنا ابوقتادہ کے ہمراہ رات کا کھانا کھایا، ایک ستارہ ٹوٹا، ہم اس کو دیکھنے لگے، سیدنا ابوقتادہ نے ہمیں اس کی جانب دیکھنے سے منع فرما دیا اور فرمایا: تم اس کو مت دیکھو، کیونکہ ہمیں اس سے منع کیا گیا ہے۔ ٭٭ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَدَبِ/حدیث: 7966]