🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

14. لِلْجَدَّتَيْنِ السُّدُسُ بَيْنَهُمَا بِالسَّوِيَّةِ
دو دادیوں (یا نانیوں) کے لیے چھٹا حصہ (سدس) ہے جو ان کے درمیان برابر تقسیم ہوگا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8182
حدثنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا الحسن بن علي بن زياد، حدثنا إسماعيل بن أبي أويس، حدثنا إسماعيل بن إبراهيم بن عُقْبة، عن عمِّه موسى بن عُقبة، قال: حدثنا عُرْوة بن الزُّبير، أنَّ مروان بن الحَكَم حدَّثه: أنَّ عمر حين طُعِنَ قال: إِنِّي رأيتُ في الجَدِّ رأيًا، فإن رأيتم أن تتّبِعُوه. فقال عثمان: إن نتَّبع رأيك، فهو رُشْدٌ، وإن نتَّبِعْ رأيَ الشيخ قبلَك، فنِعمَ ذو الرأي كان (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7983 - على شرط البخاري ومسلم
مروان بن حکم کا بیان ہے کہ جب عمر رضی اللہ عنہ قاتلانہ حملے سے زخمی تھے، اس دوران آپ نے فرمایا: میں دادا کی وراثت کے بارے میں ایک رائے رکھتا ہوں، اگر تم اس کو درست سمجھو تو اس کو اپنا لینا۔ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اگر ہم آپ کی رائے کی پیروی کریں گے تو یہ بے شک ہدایت ہو گی لیکن اگر ہم اس شیخ کی رائے پر عمل کریں گے جو تم سے پہلے تھے (تو زیادہ بہتر ہو گا کیونکہ) وہ سب سے اچھی رائے دینے والے تھے۔ ٭٭ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفَرَائِضِ/حدیث: 8182]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں