🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

127. ذِكْرُ يَوْمِ الْخَلَاصِ
یومِ خلاص (خلاصی کے دن) کا تذکرہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8844
حدَّثناه محمدُ بن صالح بن هانئ، حدثنا السَّرِي بن خُزيمة، حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا حماد سَلَمة، حدثنا خالد، عن عبد الله بن شقيق، عن عبد الله بن سُرَاقة، عن أبي عُبيدة بن الجرّاح قال: قال رسول الله ﷺ:"إنه لم يكن نبيٌّ بعد نوحِ إلَّا وقد أنذَرَ أمّتَه الدجالَ، وإني أُنذِرُكُموه"، فَوَصَفَه لنا رسولُ الله ﷺ قال:"إنكم ستُدركونه أو سيدركُه بعضُ من رآني وسَمِع منِّي" قلنا: يا رسول الله، قلوبُنا يومئذٍ كما هي اليومَ؟ قال:"أو خيرٌ" (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8630 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سیدنا نوح علیہ السلام کے بعد ہر نبی نے اپنی امت کو دجال سے ڈرایا ہے اور میں بھی تمہیں اس سے ڈراتا ہوں، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس کے حالات بتائے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عنقریب تم اس کو پاؤ گے یا جن لوگوں نے مجھے دیکھا ہے ان میں سے بعض لوگ اس کو پائیں گے، ہم نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت ہمارے دل ایسے ہی ہوں گے جیسے آج ہیں؟ فرمایا: اس سے بھی بہتر ہوں گے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8844]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں