🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

30. بَابُ تَحْرِيمِ الصَّلَاةِ التَّكْبِيرُ
نماز کی تحریم (شروع کرنے) کے لیے تکبیر کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 191
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ الْحَنَفِيَّةِ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"مِفْتَاحُ الصَّلَاةِ الْوُضُوءُ، وَتَحْرِيمُهَا التَّكْبِيرُ، وَتَحْلِيلُهَا التَّسْلِيمُ"  . أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ.
محمد بن علی بن حنفیہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نماز کی کنجی وضو ہے اور اس کی تحریم تکبیر (تحریمہ) ہے اور تحلیل سلام ہے۔“ [مسند امام شافعی/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 191]
تخریج الحدیث: «أخرجہ الترمذی: الطہارۃ، باب ما جاء ان مفتاح الصلاۃ الطہور: 3 - وقال: ہذا الحدیث اصح شیء فی ہذا الباب واحسن - وابن ماجہ، الطہارۃ، باب مفتاح الصلاۃ الطہور: 275 - وابو داود، الطہارۃ، باب فرض الوضوء: 61. وحسنہ البغوی، شرح السنۃ: 558.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں