🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

19. بَابُ نِكَاحِ الْأَيَامَى
بے نکاح مردوں اور عورتوں کے نکاح کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1151
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: الزَّانِي لا يَنْكِحُ إِلا زَانِيَةً [النُّورِ: 3] الْآيَةَ، قَالَ: هِيَ مَنْسُوخَةٌ نَسَخَتْهَا وَأَنْكِحُوا الأَيَامَى مِنْكُمْ [النُّورِ: 32] فَهِيَ مِنْ أَيَامَى الْمُسْلِمِينَ.
سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے اللہ کے فرمان: زانی مرد نکاح نہ کرے مگر زانیہ عورت سے (النور: 3) کی تفسیر میں مروی ہے، فرمایا: یہ آیت منسوخ ہے اور اسے (اللہ کے اس حکم) اور تم میں سے جو بے نکاح ہوں ان کے نکاح کر دو (النور: 32) نے منسوخ کیا ہے، اور یہ مسلمانوں کے بے نکاح مرد و عورت ہیں۔ [مسند امام شافعی/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1151]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البيهقي: 154/7 - وابن ابى شيبة (16922) - وسعيد بن منصور (862)، (863).»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1152
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ أَنَّهُ قَالَ: هِيَ مَنْسُوخَةٌ نَسَخَتْهَا وَأَنْكِحُوا الأَيَامَى مِنْكُمْ وَالصَّالِحِينَ مِنْ عِبَادِكُمْ وَإِمَائِكُمْ [النُّورِ: 32] فَهِيَ مِنْ أَيَامَى الْمُسْلِمِينَ، يَعْنِي قَوْلَهُ: الزَّانِي لا يَنْكِحُ إِلا زَانِيَةً [النُّورِ: 3] الْآيَةَ.
سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: یہ منسوخ ہے اور اسے ﴿وانكحوا الايامي منكم...﴾ نے منسوخ کیا ہے اور اس سے مراد مسلمانوں کے بے نکاح مرد و زن ہیں، یعنی اللہ کا فرمان ﴿الزاني لا ينكح إلا زانية﴾ منسوخ ہے۔ [مسند امام شافعی/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1152]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث السابق برقم (1151).» ‏‏‏‏

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1153
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، عَنْ بَعْضِ أَهْلِ الْعِلْمِ أَنَّهُ قَالَ فِي هَذِهِ الْآيَةِ: فَهُوَ حَكَمٌ بَيْنَهُمَا.
عبداللہ بن ابی یزید نے بعض اہل علم سے روایت کیا کہ انہوں نے اس آیت کے بارے میں فرمایا: یہ ان دونوں کے درمیان فیصلہ کن ہے۔ [مسند امام شافعی/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1153]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح الى قائله وهو ابن عباس اخرجه البيهقى 154/7 - وفى المعرفة السنن والآثار له (4035).» ‏‏‏‏

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1154
أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ: أَنَّ هَذِهِ الْآيَةَ نَزَلَتْ فِي بَغَايَا مِنْ بَغَايَا الْجَاهِلِيَّةِ كَانَتْ عَلَى مَنَازِلِهِمْ رَايَاتٌ. أَخْرَجَ الْأَوَّلَ مِنْ كِتَابِ عِشْرَةِ النِّسَاءِ، وَإِلَى آخِرِ الرَّابِعِ مِنْ كِتَابِ أَحْكَامِ الْقُرْآنِ.
مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ یہ آیت ﴿الزاني لا ينكح ... ﴾ (النور: 4) جاہلیت کی ان زانی عورتوں کے بارے میں نازل ہوئی جو اپنے گھروں پر جھنڈے گاڑ کر بدکاری کیا کرتی تھیں۔ [مسند امام شافعی/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1154]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لارساله: اخرجه البيهقي: 7 / 154 - وفى المعرفة السنن والآثار له (4134) - والطبري في (71، 72).»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں