سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب فِي أَكْلِ الْجُبْنِ
باب: پنیر کھانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 3819
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى الْبَلْخِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَنْصُورٍ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ:" أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجُبْنَةٍ فِي تَبُوكَ، فَدَعَا بِسِكِّينٍ فَسَمَّى وَقَطَعَ".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ غزوہ تبوک میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پنیر لائی گئی آپ نے چھری منگائی اور بسم الله پڑھ کر اسے کاٹا۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 3819]
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ تبوک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو «جُبْنَة» یعنی پنیر پیش کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھری منگوائی اور پھر «بِسْمِ اللّٰهِ» ”اللہ کے نام سے“ پڑھ کر اسے کاٹا۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 3819]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 7114)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/ الأشربة 40 (3052)، 20 (3827) (حسن الإسناد)»
قال الشيخ الألباني: حسن الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
مشكوة المصابيح (4227)
مشكوة المصابيح (4227)