الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
124. بَابُ قَيِّدْهَا وَتَوَكَّلْ .
اس (یعنی سواری) کو باندھ کر توکل کرو
حدیث نمبر: 18097
عَنْ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أُرْسِلُ رَاحِلَتِي وَأَتَوَكَّلُ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" بَلْ قَيِّدْهَا وَتَوَكَّلْ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادَيْنِ، وَفِي أَحَدِهِمَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُمَيَّةَ الضَّمْرِيُّ، وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا عمرو بن امیہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! کیا میں اپنی سواری کو کھلا چھوڑ کر توکل کروں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بلکہ تم اسے باندھ کر توکل کرو!۔
یہ روایت امام طبرانی نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے ان دونوں میں سے ایک سند میں ایک راوی عمرو بن عبداللہ بن امیہ ضمری ہے اور میں اس سے واقف نہیں ہوں، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الزُّهْدِ/حدیث: 18097]

تخریج الحدیث: «أخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 6675»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف