الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الأشربة کتاب: مشروبات کے متعلق احکام و مسائل 24. بَابُ: النَّفْخِ فِي الشَّرَابِ باب: مشروب میں پھونکنے کا بیان۔
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے برتن میں پھونک مارنے سے منع فرمایا ہے۔
تخریج الحدیث: «(انظر حدیث رقم: 3288)، (تحفة الأشراف: 6149) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مشروب میں پھونک نہیں مارتے تھے۔
تخریج الحدیث: «(أنظر حدیث رقم: 3288) (ضعیف)» (سند میں شریک القاضی ضعیف الحفظ ہے)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|