الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الأشربة کتاب: مشروبات کے متعلق احکام و مسائل 26. بَابُ: سَاقِي الْقَوْمِ آخِرُهُمْ شُرْبًا باب: ساقی (پلانے والا) سب سے آخر میں پیئے۔
ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قوم کا ساقی (پلانے والا) سب سے آخر میں پیتا ہے“۔
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الأشربة 20 (1894)، (تحفة الأشراف: 12086)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/المساجد 55 (681)، مسند احمد (5/303)، سنن الدارمی/الأشربة 28 (2181) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|