🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر 442
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 442
حَدَّثَنَا سُفْيَاُن ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَامِعُ بْنُ أَبِي رَاشِدٍ ، وَعَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَعْيَنَ ، وَعَاصِمُ ابْنُ بَهْدَلَةَ ، أَنَّهُمْ سَمِعُوهُ مِنْ أَبِي وَائلٍ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ قَيْسَ بْنَ أَبِي غَرْزَةَ ، يَقُول: ُكُنَّا نُسَمَّى السَّمَاسِرَةَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَتَانَا وَنَحْنُ بِالْبَقِيعِ وَمَعَنَا الْعِصِى، فَسَمَّانَا بِاسْمٍ هُوَ أَحْسَنُ مِنْهُ، فَقَالَ:" يَا مَعْشَرَ التُّجَّارِ"! فَاجْتَمَعْنَا إِلَيْهِ , فَقَالَ: " إِنَّ هَذَا الْبَيْعَ يَحْضُرُهُ الْحَلِفُ وَالْكَذِبُ، فَشُوبُوهُ بِالصَّدَقَةِ" .
سیدنا قیس بن ابوغرزہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ہمیں ایجنٹ کہا جاتا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے، ہم اس وقت بقیع میں موجود تھے، ہمارے ساتھ گھوڑے بھی تھے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں وہ نام دیا جو ہمارے پہلے نام سے بہتر تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے تاجروں کے گروہ، ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اکٹھے ہوئے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس سودے میں قسم اور جھوٹ شامل ہو جاتا ہے، تو تم اس میں صدقہ ملا دیا کرو۔ [مسند الحميدي/حدیث: 442]
تخریج الحدیث: «‏‏‏‏إسناده صحيح وأخرجه ابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 608، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 2148، 2149، 2150، 2151، والنسائي في «المجتبى» ، برقم: 3806، 3807،3808، 3809، 4475، والنسائي في «‏‏‏‏الكبرى» ‏‏‏‏ برقم: 4720،4721،4722،4723،6012، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3326، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1208، وابن ماجه في «سننه» برقم: 2145»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں