مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
295. من كره الجمع بين الصلاتين
جن حضرات نے دو نمازوں کے جمع کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے
ترقیم عوامۃ: 8338 ترقیم الشثری: -- 8473
٨٤٧٣ - [حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن هشام بن حسان عن رجل عن ابي العالية عن عمر قال: الجمع بين الصلاتين من غير عذر من الكبائر] (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [ص].
(٢) مجهول، أخرجه الحاكم (١/ ٢٧٥)، والبيهقي (٣/ ١٦٩).
حدثنا حدثنا وكيع، قال: ثنا سفيان، عن هشام بن حسان، عن رجل، عن ابي العالية، عن عمر ، قال: " الجمع بين الصلاتين من غير عذر من الكبائر"
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ بغیر عذر کے دو نمازوں کو جمع کرکے پڑھنا کبیرہ گناہوں میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8473]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8473، ترقيم محمد عوامة 8338)
ترقیم عوامۃ: 8339 ترقیم الشثری: -- 8474
٨٤٧٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا (عبيد) (١) الله (بن عبد الرحمن بن) (٢) موهب قال: اتيت سالما فقلت: يا ابا عمر تجمع بين الصلاتين في السفر فقال: لا، إلا ان يعجلني سير.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عبد).
(٢) سقط في: [هـ].
حدثنا وكيع، قال: ثنا عبيد الله بن عبد الرحمن بن موهب، قال:" اتيت سالما فقلت: يا ابا عمر تجمع بين الصلاتين في السفر؟ فقال: لا إلا ان يعجلني سير"
حضرت عبید اللہ بن عبدا لرحمن بن موہب کہتے ہیں کہ میں حضرت سالم کے پاس آیا اور میں نے ان سے پوچھا کہ اے ابو عمر! کیا آپ سفر میں دو نمازوں کو جمع کرتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا نہیں، البتہ اگر مجھے چلنے کی جلدی ہو تو پھر کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8474]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8474، ترقيم محمد عوامة 8339)
ترقیم عوامۃ: 8340 ترقیم الشثری: -- 8475
٨٤٧٥ - حدثنا ازهر عن ابن عون قال: ذكر لمحمد ابن سيرين ان جابر بن زيد يجمع بين الصلاتين فقال: (لا) (١) ارى ان يجمع بين الصلاتين إلا من (امر) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (ما).
(٢) في [هـ]: (أمير).
حدثنا ازهر، عن ابن عون، قال: ذكر لمحمد بن سيرين , ان جابر بن زيد يجمع بين الصلاتين، فقال:" لا ارى ان يجمع بين الصلاتين إلا من امر"
حضرت محمد بن سیرین کے سامنے ذکر کیا گیا کہ حضرت جابر بن زید دو نمازوں کو جمع کرتے تھے۔ انہوں نے فرمایا کہ میری رائے یہ ہے کہ کسی (ضروری) معاملے کے بغیر دو نمازوں کو جمع نہ کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8475]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8475، ترقيم محمد عوامة 8340)
ترقیم عوامۃ: 8341 ترقیم الشثری: -- 8476
٨٤٧٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن ومحمد قالا: ما نعلم من السنة الجمع (بين الصلاتين في حضر ولا سفر إلا بين الظهر والعصر بعرفة و) (١) بين المغرب والعشاء يجمع (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) مرسل؛ الحسن ومحمد تابعيان.
حدثنا يزيد بن هارون، عن هشام، عن الحسن، ومحمد , قالا: " ما نعلم من السنة الجمع بين الصلاتين في حضر ولا سفر إلا بين الظهر والعصر بعرفة، وبين المغرب والعشاء بجمع"
حسن اور محمد فرماتے ہیں کہ ہمارے علم میں سفر وحضر میں دو نمازوں کو جمع کرنا سنت نہیں۔ البتہ عرفات میں ظہر وعصر اور مزدلفہ میں مغرب و عشاء کی نماز کو جمع کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8476]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8476، ترقيم محمد عوامة 8341)
296. في الراعي يجمع بين الصلاتين
کیا چرواہا دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 8342 ترقیم الشثری: -- 8477
٨٤٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا حاتم بن إسماعيل عن عبد الرحمن بن حرملة ان رجلا جاء (إلى) (١) سعيد بن المسيب فقال: إني راعي إبل، (اطلبها) (٢) حتى إذا (امسيت) (٣) صليت المغرب ثم طرحت (نفسي) (٤) فرقدت عن العتمة، فقال: لا ⦗٢٩٤⦘ تنم حتى (تصليها) (٥) فإن خفت ان ترقد فاجمع بينهما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أبي).
(٢) في [هـ]: (أحالبها).
(٣) في [ز]: (سيت).
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) في [ز]: (تصلنها).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حاتم بن إسماعيل، عن عبد الرحمن بن حرملة , ان رجلا جاء سعيد بن المسيب، فقال: " إني راعي إبل اطلبها حتى إذا امسيت ؛ صليت المغرب، ثم طرحت نفسي، فرقدت عن العتمة، فقال: لا تنم حتى تصليها، فإن خفت ان ترقد فاجمع بينهما"
حضرت عبدا لرحمن بن حرملہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت سعید بن مسیب کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ میں اونٹوں کا چرواہاہوں۔ میں انہیں تلاش کرتا ہوں اور جب شام ہوتی ہے میں مغر ب کی نماز پڑھتا ہوں۔ پھر میں اپنے نفس کو آرام دیتا ہوں پھر میں عشاء کی نماز سے پہلے سو جاتا ہوں۔ انہوں نے فرمایا کہ عشاء کی نماز پڑھنے سے پہلے نہ سوؤ اگر تمہیں نیند کا خوف ہو تو دو نوں نمازوں کو جمع کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8477]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8477، ترقيم محمد عوامة 8342)
ترقیم عوامۃ: 8343 ترقیم الشثری: -- 8478
٨٤٧٨ - حدثنا عبد الله بن مبارك عن يعقوب عن عطاء.
حدثنا عبد الله بن مبارك، عن يعقوب، عن عطاء،
حضرت عطاء اور حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ مریض اگر چاہے تو دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8478]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8478، ترقيم محمد عوامة 8343)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 8479
٨٤٧٩ - وعن جويبر عن الضحاك في المريض يصلي قالا: إن شاء جمع بين الصلاتين.
وعن جويبر، عن الضحاك:" في المريض يصلي، قالا: إن شاء جمع بين الصلاتين"
حضرت ضحاک (اور حضرت عطاء) مریض کی نماز کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اگر وہ چاہے تو دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8479]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8479، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 8344 ترقیم الشثری: -- 8480
٨٤٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا عبد الله بن مبارك عن يعقوب عن عطاء في الراعي يقصر قال: إنما يقصر المسافر.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا عبد الله بن مبارك، عن يعقوب، عن عطاء في الراعي يقصر؟ قال:" إنما يقصر المسافر"
حضرت عطاء چرواہے کے قصر کرنے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ قصر صرف مسافر کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8480]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8480، ترقيم محمد عوامة 8344)
297. في الصلاة عند (المسايفة)
جب تلواریں چل رہی ہوں تو نماز کیسے پڑھنی چاہئے؟
ترقیم عوامۃ: 8345 ترقیم الشثری: -- 8481
٨٤٨١ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا جرير (بن) (١) عبد الحميد عن عطاء عن سعيد بن جبير وابي البختري -قال اظن فيه واصحابهم- قالوا: إذا التقى الزحفان وضرب الناس بعضهم بعضا وحضرت الصلاة، فقل: سبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله والله اكبر، فتلك صلاتك ثم لا تعد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عن).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا جرير بن عبد الحميد، عن عطاء، عن سعيد بن جبير، وابي البختري , قال: اظن فيه واصحابهم، قالوا: " إذا التقى الزحفان، وضرب الناس بعضهم بعضا، وحضرت الصلاة:" فقل سبحان الله، والحمد لله، ولا إله إلا الله، والله اكبر، فتلك صلاتك، ثم لا تعد"
حضرت سعید بن جبیر اور حضرت ابو البختری فرماتے ہیں کہ جب تلواریں چل رہی ہوں اور لوگ ایک دوسرے کو مار رہے ہوں اور نماز کا وقت ہوجائے تو تم سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر کہہ لو، یہی تمہاری نماز ہے، پھر نماز کا اعادہ نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8481]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8481، ترقيم محمد عوامة 8345)
ترقیم عوامۃ: 8346 ترقیم الشثری: -- 8482
٨٤٨٢ - حدثنا معتمر عن ليث عن مجاهد والحكم قالا: إذا كان عند الطراد وعند سل السيوف اجزا الرجل ان تكون صلاته تكبيرا، فإن لم يكن إلا تكبيرة واحدة اجزاته اينما كان وجهه.
حدثنا معتمر، عن ليث، عن مجاهد، والحكم , قالا: " إذا كان عند الطراد، وعند سل السيوف ؛ اجزا الرجل ان تكون صلاته تكبيرا ؛ فإن لم يكن إلا تكبيرة واحدة ؛ اجزاته اينما كان وجهه"
حضرت مجاہد اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ جب گھڑ سوار ایک دوسرے میں گھسے ہوں اور تلواریں چل رہی ہوں تو آدمی کے لئے نما ز کے وقت میں تکبیر کہنا ہی کافی ہے۔ اگر وہ کسی بھی طرف منہ کرکے ایک تکبیر بھی کہہ لے تو یہ اس کے لئے کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8482]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8482، ترقيم محمد عوامة 8346)