🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
354. في المحرم يحك رأسه
محرم کا سر میں کھجلی (خارش) کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15621
١٥٦٢١ - فقال له الرجل: ارايت إن قتلت قملة؟ فقال: بعدت وما القملة (مانعتي) (١) من حك راسي، وما نهيتم إلا عن الصيد (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ن]: (ما نعني)، وفي [جـ]: (مانعي).
(٢) صحيح.

فقال له الرجل: ارايت إن قتلت قملة؟ فقال:" بعدت , وما القملة مانعتي من حك راسي , وما نهيتم إلا عن الصيد"
اس شخص نے عرض کیا کہ اگر میں کوئی جوں مار دوں؟ آپ نے فرمایا تیرے لیے دوری ہے، جوں تو میرے سر کے کھجلانے میں رکاوٹ نہیں ہے، اور بیشک تم لوگوں کو (حالت احرام میں) صرف شکار کرنے سے روکا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15621]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15621، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15181 ترقیم الشثری: -- 15622
١٥٦٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن (ابي) (١) الزبير انه سمع جابر بن عبد الله يقول: ببطن انامله يقول في حك المحرم راسه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: (ابن).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يحيى بن سعيد، عن ابن جريج، عن ابي الزبير، انه سمع جابر بن عبد الله يقول: " ببطن انامله , يقول في حك المحرم راسه"،
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ انگلیوں کے اندرونی حصہ سے محرم سر کو کھجلائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15622]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15622، ترقيم محمد عوامة 15181)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15623
١٥٦٢٣ - قال واخبرني من راى عمر يحك حكا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول.
قال: واخبرني من راى عمر يحك حكا
اور فرماتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بتلایا جس نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو (سر) کھجلاتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15623]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15623، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15182 ترقیم الشثری: -- 15624
١٥٦٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن عبد الملك عن عطاء في المحرم يحك راسه قال: نعم (يحكه) (١) بانامله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (يحك).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن نمير، عن عبد الملك، عن عطاء في " المحرم، يحك راسه؟ قال: نعم يحكه بانامله".
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ محرم سر کو کھجلا سکتا ہے، فرمایا کہ جی ہاں انگلیوں کے پوروں ساتھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15624]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15624، ترقيم محمد عوامة 15182)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15183 ترقیم الشثری: -- 15625
١٥٦٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن إبراهيم بن مهاجر قال: قلت له: سمعت إبراهيم لا يرى باسا ان يحك المحرم، قال: نعم.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا غندر، عن شعبة، عن إبراهيم بن مهاجر، قال: قلت له: سمعت إبراهيم لا يرى باسا ان يحك المحرم؟ قال:" نعم"
حضرت ابراہیم بن مہاجر سے دریافت کیا گیا کہ کیا آپ نے حضرت ابراہیم سے یہ بات سنی تھی کہ محرم اگر سر کو کھجلا لے تو کوئی حرج نہیں ہے؟ فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15625]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15625، ترقيم محمد عوامة 15183)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15184 ترقیم الشثری: -- 15626
١٥٦٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن التيمي عن ابي مجلز قال: رايت ابن عمر يحك راسه وهو محرم، فتفطنت فإذا هو يحكه بانامله (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن علية، عن التيمي، عن ابي مجلز، قال: رايت ابن عمر " يحك راسه وهو محرم , ففطنت فإذا هو يحكه بانامله"
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ آپ حالت احرام میں سر کو کھجلا رہے تھے، پھر میں نے غور سے گھور کر دیکھا تو آپ اپنی انگلیوں سے کھجلا رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15626]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15626، ترقيم محمد عوامة 15184)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15185 ترقیم الشثری: -- 15627
١٥٦٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن ابي إسحاق عن عبيد (ابن عمير) (١) قال: لا باس ان يحك راسه وهو محرم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن مسعر، عن ابي إسحاق، عن عبيد بن عمير، قال: " لا باس ان يحك راسه وهو محرم".
حضرت عبید بن عمیر فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں اگر محرم سر کو کھجلا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15627]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15627، ترقيم محمد عوامة 15185)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15186 ترقیم الشثری: -- 15628
١٥٦٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن عطاء قال: يحكه حكا خفيفا.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن مسعر، عن عطاء، قال:" يحكه حكا خفيفا"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم سر کو آہستہ آہستہ کھجلائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15628]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15628، ترقيم محمد عوامة 15186)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
355. في الرجل يحلق قبل أن يذبح
کوئی شخص ذبح سے پہلے حلق کروا دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15187 ترقیم الشثری: -- 15629
١٥٦٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا فضيل بن عياض (عن) (١) (ليث) (٢) عن صدقة عن جابر بن زيد في رجل حلق قبل ان ينحر قال: عليه الفدية.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (بن).
(٢) سقط من: [جـ].

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا فضيل بن عياض، عن ليث، عن صدقة، عن جابر بن زيد، في رجل حلق قبل ان ينحر، قال:" عليه الفدية"،
حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص قربانی کرنے سے پہلے حلق کروا دے؟ آپ نے فرمایا کہ اس پر فدیہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15629]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15629، ترقيم محمد عوامة 15187)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15630
١٥٦٣٠ - قال: فسالت مجاهدا وطاوسا فقالا: ليس عليه شيء.
قال: فسالت مجاهدا وطاوسا؟ فقالا:" ليس عليه شيء"
راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد سے دریافت کیا؟ ان حضرات نے فرمایا اس پر کچھ بھی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15630]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15630، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں