مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. الرجل يل فع إلى الخياط الثوب فيقطعه
ایک آدمی درزی کو کپڑے دے اور درزی انہیں کاٹ دے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20426 ترقیم الشثری: -- 21256
٢١٢٥٦ - حدثنا حفص بن غياث عن الشيباني عن حماد قال: كان لا يرى باسا ان ياخذ الثوب ويعطيه باقل من ذلك بالثلثين (او النصف) (١) إذا قطع او عمل فيه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الثلث)، وفي [س]: (اللعب)؛ وفي [أ، ب، ط]: (البعث).
حضرت حماد اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ درزی کپڑا لے اور اسے اس سے کم پر، دو ثلث یا نصف پر، آگے دے دے اگر اس نے اس کو کاٹا ہو یا اس میں کچھ کام کیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21256]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21256، ترقيم محمد عوامة 20426)
ترقیم عوامۃ: 20427 ترقیم الشثری: -- 21257
٢١٢٥٧ - حدثنا ابو داود الطيالسي عن ابي (خلدة) (١) قال: سالت عكرمة وابا العالية فقلت: إني رجل خياط (ا) (٢) قطع الثوب و (اواجره) (٣) (باقل) (٤) ⦗٢٦٥⦘ مما آخذه (به) (٥) قالا: تعمل فيه شيئا؟ قلت: نعم! اقطعه واضمه (قالا) (٦) : لا باس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (جلدة).
(٢) سقط من: [ك].
(٣) في [س]: (أجره).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) سقط من: [جـ، س].
(٦) في [جـ]: (قال).
حضرت ابو خلدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ اور حضرت ابو العالیہ سے سوال کیا کہ میں درزی ہوں اور کپڑے کاٹتا ہوں میں جتنی اجرت پر لیتا ہوں اس سے کم اجرت طے کرتا ہوں، ایسا کرنا ٹھیک ہے؟ انہوں نے فرمایا تم اس میں کوئی کام کرتے ہو؟ میں نے کہا ہاں میں کاٹ کر اسے سیتا ہوں، انہوں نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21257]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21257، ترقيم محمد عوامة 20427)
ترقیم عوامۃ: 20428 ترقیم الشثری: -- 21258
٢١٢٥٨ - حدثنا ابو اسامة عن هشام عن محمد في الرجل يدفع (إلى) (١) (الرجل) (٢) الثوب فيؤاجره باقل، قال: لا باس به (إذا) (٣) عمل فيه وقطعه، قال: (يستاذنه) (٤) احب إلي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [أ، ب]: (رجل).
(٣) في [س]: (أو).
(٤) في [ز]: (يستأنه).
محمد فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی دوسرے کو کپڑا دے اور وہ اسے کم اجرت پر آگے دے دے تو اگر اس نے اس میں کام کیا اور کپڑا کاٹا تو اس میں کوئی حرج نہیں البتہ اجازت لینا بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21258]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21258، ترقيم محمد عوامة 20428)
ترقیم عوامۃ: 20429 ترقیم الشثری: -- 21259
٢١٢٥٩ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن ابي جعفر قال: في الخياط يدفع الثوب بالنصف او الثلث او الربع، قال: إذا اعانه بشيء فلا باس.
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ اگر درزی کپڑا نصف، ثلث یا ربع پر کسی اور کو دے اور کسی چیز سے اس کی مدد کرے تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21259]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21259، ترقيم محمد عوامة 20429)
11. الرجل يشهد الطعام يكال بين يديه
اگر کسی آدمی کے سامنے غلے کو تولا جائے تو کیا خریدتے وقت دوبارہ تلوانا ہو گا؟
ترقیم عوامۃ: 20430 ترقیم الشثری: -- 21260
٢١٢٦٠ - حدثنا شريك عن ابن ابي ليلى عن محمد بن بيان عن ابن عمر انه سئل عن الرجل يشتري الطعام (١) قد شهد كيله، قال: لا، حتى يجري فيه الصاعان (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (و).
(٢) ضعيف فيه جهالة؛ محمد بن بيان فيه جهالة، وابن أبي ليلى ضعيف.
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آدمی نے غلے کا وزن ہوتے دیکھا ہو تو کیا خریدنے سے پہلے دوبارہ اس کو ماپنا ضروری ہوگا۔ انہوں نے فرمایا کہ خریدنے سے پہلے دوبارہ اس کا ماپنا ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21260]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21260، ترقيم محمد عوامة 20430)
ترقیم عوامۃ: 20431 ترقیم الشثری: -- 21261
٢١٢٦١ - حدثنا محمد بن فضيل عن مطرف عن الشعبي قال: قلت له: اكون شاهد الطعام وهو (يكال) (١) اشتر (يه) (٢) آخذه بكيله؟ فقال: مع كل صفقة كيلة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) سقط من: [س].
حضرت مطرف فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے سوال کیا میں ایک غلے کے ماپے جانے کے وقت موجود تھا، کیا میں اسے ماپے بغیر خرید سکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا کہ ہر سودے کے لیے الگ طور پر ماپنا ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21261]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21261، ترقيم محمد عوامة 20431)
ترقیم عوامۃ: 20432 ترقیم الشثری: -- 21262
٢١٢٦٢ - حدثنا مروان بن معاوية عن (زياد) (١) مولى آل (سعد) (٢) قال: قلت لسعيد بن المسيب: رجل ابتاع طعاما فاكتاله. ايصلح (٣) ان اشتريه بكيل الرجل؟ فقال: لا، حتى يكال بين يديك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ع، جـ]: (إياد).
(٢) في [هـ]: (سعيد).
(٣) في [هـ]: زيادة (لي)، وفي [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: سقطت.
حضرت زیاد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب سے سوال کیا کہ اگر کوئی آدمی غلے کو ماپ کر خریدے تو کیا دوسرے آدمی کے لیے اس کے ماپنے پر اکتفاء کرتے ہوئے خریدنا ٹھیک ہے؟ انہوں نے فرمایا نہیں بلکہ اپنے سامنے ماپ کرانا ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21262]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21262، ترقيم محمد عوامة 20432)
ترقیم عوامۃ: 20433 ترقیم الشثری: -- 21263
٢١٢٦٣ - حدثنا وكيع عن كهمس بن الحسن عن ميمون (القناد) (١) قال: قلت لسعيد بن المسيب: الرجل يشتري (الهاشمية) (٢) وانا انظر إلى وزنها اشتريها بوزنها؟ قال: كان يقال: ذلك الربا (خالط) (٣) الكيل والوزن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (القياد).
(٢) في [جـ]: (الناشية)، وفي [هـ]: (الماشية)، وهي الدنانير الجديدة نسبة لبني هاشم، انظر: المدونة (٨/ ٤٤٠)، والأم (٣/ ٤)، والاستذكار (٦/ ٣٦٨).
(٣) في [جـ]: (يخالط).
حضرت میمون قناد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب سے سوال کیا کہ ایک آدمی ہاشمیہ خریدتا ہے میں اس کو وزن ہوتے ہوئے دیکھتا ہوں تو کیا اسی وزن سے خرید سکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا کہ کہا جاتا تھا کہ یہ وہ سود ہے جو کیل اور وزن کے ساتھ ملا ہوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21263]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21263، ترقيم محمد عوامة 20433)
ترقیم عوامۃ: 20434 ترقیم الشثری: -- 21264
٢١٢٦٤ - حدثنا وكيع عن خالد بن عبد الرحمن السلمي قال: (قدم) (١) (رجل) (٢) (يحلال) (٣) فاشتراها رجل فكال منه (جلة) (٤) ثم اراد ان ياخذ بكيلها فكرهه الحسن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) سقط من: [ز، ك].
(٣) جمع جُلّة: وعاء من خوص غالبًا يكون للتمر، وانظر: تاج العروس ٢٨/ ٢٢١، وفي [جـ]: (بخصال)، وفي [أ، هـ]: (بحلال).
(٤) في [أ، ب، هـ]: (حلة).
حضرت خالد بن عبد الرحمن سلمی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کھجور کے کچھ ٹوکرے لے کر آیا۔ ایک آدمی نے انہیں خرید لیا اور ان میں سے ایک ٹوکرا ماپ لیا۔ پھر انہیں اسی کے ماپ کے مطابق لینے کا ارادہ کیا تو حسن نے اسے مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21264]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21264، ترقيم محمد عوامة 20434)
ترقیم عوامۃ: 20435 ترقیم الشثری: -- 21265
٢١٢٦٥ - حدثنا وكيع عن (عمر) (١) بن حفص قال: سمعت الحسن (وساله رجل) (٢) عن رجل اشترى طعاما وهو ينظر إلى كيله، قال: لا، حتى يكيله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، س]: (عمرو).
(٢) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: (وسمعه رجل)، وفي [ط، س]: (وسمعه) فقط، وفي [هـ]: (وسئل).
حسن فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے غلے کو کیل ہوتے دیکھا اور اگر اسے خریدنا چاہے تو دوبارہ کیل کرنا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21265]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21265، ترقيم محمد عوامة 20435)