مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
32. في السويق بالحنطة وأشباهه من أجازه
جو کے بدلے گندم اور اس طرح کی دوسری بیعات کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20638 ترقیم الشثری: -- 21476
٢١٤٧٦ - حدثنا (عبيدة) (١) بن حميد عن مطرف عن عامر قال: سئل عن السويق بالحنطة، قال: (فقال) (٢) : إن لم يكن ربا (فريبة) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (عبدة).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: (قال).
(٣) في [س]: (قريبة).
حضرت عامر سے گندم کے بدلے ستو کی بیع کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر اس میں سود نہ ہو تو سود کا ہی شائبہ تو ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21476]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21476، ترقيم محمد عوامة 20638)
ترقیم عوامۃ: 20639 ترقیم الشثری: -- 21477
٢١٤٧٧ - حدثنا وكيع عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن (قفيز) (١) حنطة (بقفيزي) (٢) دقيق (فكرهاه) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (قفير).
(٢) في [أ، ب، ز، ك]: (بقفيزين). وفي [ط]: (بقفير).
(٣) في [س]: (فكرها).
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دو قفیز آٹے کے بدلے ایک قفیز گندم کی بیع کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21477]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21477، ترقيم محمد عوامة 20639)
ترقیم عوامۃ: 20640 ترقیم الشثری: -- 21478
٢١٤٧٨ - حدثنا سهل بن يوسف عن (عمرو) (١) عن الحسن انه كرهه إلا وزنا بوزن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عمر).
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ برابر سرابر ہوں تو مکروہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21478]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21478، ترقيم محمد عوامة 20640)
ترقیم عوامۃ: 20641 ترقیم الشثری: -- 21479
٢١٤٧٩ - حدثنا غندر عن اشعث عن الحسن انه كرهه إلا وزنا (بوزن) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، هـ].
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ برابر سرابر ہوں تو مکروہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21479]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21479، ترقيم محمد عوامة 20641)
ترقیم عوامۃ: 20642 ترقیم الشثری: -- 21480
٢١٤٨٠ - حدثنا [ابو بكر قال: (نا) (١) ] (٢) يزيد بن هارون عن (سعيد) (٣) عن قتادة انه كرهه إلا وزنا بوزن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ثنا).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٣) في [س]: (عبيد).
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ برابر سرابر ہوں تو مکروہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21480]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21480، ترقيم محمد عوامة 20642)
33. في الخلاص في البيع
بیع میں خلاص کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20643 ترقیم الشثری: -- 21481
٢١٤٨١ - حدثنا هشيم عن إسماعيل بن سالم قال: سمعت الشعبي يقول: ليس الخلاص بشيء، من باع (مبيعا) (١) (فاستحق) (٢) (فهو) (٣) لصاحبه، وعلى البائع الثمن الذي اخذه به، [ليس عليه اكثر من ذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (بيعانا)، وفي [أ، ب، هـ]: (بيعا).
(٢) في [س، ط، هـ]: (استحق).
(٣) سقط من: [أ، ب، هـ].
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ خلاص کوئی چیز نہیں، جس نے کوئی چیز بیچی اور پھر اس کا کوئی حقدار نکل آیا تو وہ چیز اس کے مالک کی ہوگی، اور بائع سے صرف وہ ثمن لی جائے گی جو اس نے وصول کی تھی، زیادتی کا مطالبہ نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21481]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21481، ترقيم محمد عوامة 20643)
ترقیم عوامۃ: 20644 ترقیم الشثری: -- 21482
٢١٤٨٢ - حدثنا اسباط بن محمد عن مطرف عن عامر (عن) (١) (شريح) (٢) قال: لا (يشترط) (٣) ] (٤) الخلاص إلا احمق، (سلم) (٥) كما (بعت او اردد كما) (٦) اخذت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، س، ك]: (بن).
(٢) في [ط]: (سريح).
(٣) في [س]: (يشتري).
(٤) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٥) في [هـ]: (سلمه).
(٦) سقط من: [ط].
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ خلاص کی شرط تو کوئی احمق ہی لگائے گا، یا تو مبیع کو اسی طرح سپرد کرو جس طرح بیچی تھی یا (ثمن) اسی طرح واپس کردو جس طرح لی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21482]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21482، ترقيم محمد عوامة 20644)
ترقیم عوامۃ: 20645 ترقیم الشثری: -- 21483
٢١٤٨٣ - حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء انه كان لا يرى الخلاص شيئا.
حضرت عطاء کے نزدیک بھی خلاص کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21483]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21483، ترقيم محمد عوامة 20645)
ترقیم عوامۃ: 20646 ترقیم الشثری: -- 21484
٢١٤٨٤ - حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن عثمان البتي عن الحسن ان عليا كان (يحبس) (١) في (الخلاص) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (بحسن)، وفي [هـ]: (يحسن).
(٢) في [أ، ب]: (الخلاصة).
(٣) حسن؛ عثمان صدوق.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ خلاص کے معاملے میں قید کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21484]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21484، ترقيم محمد عوامة 20646)
ترقیم عوامۃ: 20647 ترقیم الشثری: -- 21485
٢١٤٨٥ - حدثنا يحيى بن يعلى التيمي عن منصور عن الحكم عن علي ان رجلا (ترك) (١) امراته و (ابنا) (٢) له و (جارية) (٣) فباعت امراته وابنه الجارية (فوطئها) (٤) الذي ابتاعها فولدت، ثم (جاء صاحب) (٥) الجارية فتعلق بها، (فخاصمه) (٦) إلى علي فقال علي: باعت امراتك وابنك وقد ولدت من الرجل، سلم البيع، فقال الرجل: انشدك (الله) (٧) لما قضيت بكتاب الله، فقال: خذ جاريتك وولدها، وقال (للآخر) (٨) : خذ المراة والابن بالخلاص، فلما (اخذ) (٩) سلم الآخر البيع (١٠) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي سافر.
(٢) في [أ، ب، ك]: (ابن).
(٣) في [س]: (جاوريته)، وفي [أ، هـ]: (جاريته).
(٤) في [س، ط]: (فوطنها).
(٥) في [أ، ب]: (حاضت).
(٦) في [س]: (فحاصمه).
(٧) سقط من [أ، ب، هـ].
(٨) في [س، ط]: (الآخر).
(٩) في [أ، ب، س، هـ]: (أخذا).
(١٠) منقطع؛ الحكم لم يدرك عليًا.
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی اور اپنے بیٹے کے لیے ایک باندی چھوڑی، اس کی بیوی اور بیٹے نے اس باندی کو فروخت کردیا، خریدار نے اس باندی کے ساتھ جماع کیا اور اس کی اولاد بھی ہوئی، اس کے بعد باندی کا مالک آگیا اور اس نے باندی کو حاصل کرنا چاہا، یہ مقدمہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس پیش ہوا، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا کہ تیری باندی کو تیری بیوی اور تیرے بیٹے نے فروخت کردیا ہے، اور خریدار کا اس سے بچہ بھی ہوگیا ہے تم بیع کو باقی رکھو، اس نے کہا کہ میں آپ کو اللہ کا واسطہ دیتا ہوں، کہ آپ اللہ کی کتاب کے مطابق فیصلہ فرمائیں، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس آدمی سے فرمایا کہ اپنی باندی اور اس کے بچے کو لے جاؤ، پھر آپ نے دوسرے آدمی سے فرمایا کہ عورت اور اس کے بیٹے سے خلاص لے لو، جب ان سے خلاص لے لیا گیا تو دوسرے آدمی نے بیع کو سپرد کردیا۔ ٭ حدیث نمبر 20647 سے خلاص کا معنی یہ معلوم ہوتا ہے کہ اگر کوئی شخص کسی چیز کو بیچ دے اور خریدنے والا اس کو استعمال کرنے لگے۔ پھر اس چیز میں کوئی حقدار نکل آئے تو بائع سے اس چیز کی اصل قیمت بھی لی جائے گی اور جھگڑے کو ختم کرنے کے لیے اضافی تاوان بھی وصول کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21485]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21485، ترقيم محمد عوامة 20647)