مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. في الخلاص في البيع
بیع میں خلاص کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20648 ترقیم الشثری: -- 21486
٢١٤٨٦ - حدثنا إسماعيل بن علية (عن سلمة) (١) بن علقمة عن ابن سيرين قال: كانت القضاة تقضي فيمن باع شيئا ليس له، فهو لصاحبه إذا طلبه (٢) هو (و) (٣) يؤخذ هذا (بالشروى) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س]: زيادة (و).
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [س، ط، ب]: (بالسروى).
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ قاضی حضرات یہ فیصلہ کیا کرتے تھے کہ جو شخص کوئی ایسی چیز فروخت کرے جو اس کی نہیں تو وہ چیز اس کے مالک کے لیے ہوگی جب وہ طلب کرے، اور بیچنے والے سے اس کا مثل لیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21486]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21486، ترقيم محمد عوامة 20648)
ترقیم عوامۃ: 20649 ترقیم الشثری: -- 21487
٢١٤٨٧ - حدثنا إسماعيل بن علية عن ايوب ان امراة باعت دارا لزوجها وهو غائب، فلما قدم (ابى) (١) ان يجيز البيع (فخاصمه) (٢) فيها إلى إياس بن معاوية فجعل المشتري يقول: اصلحك الله! انفقت (فيها الفي) (٣) درهم، فقال: (٤) (الفاك) (٥) علي (الفاك علي) (٦) ، (قال) (٧) : (فقضى) (٨) للرجل بداره، وامر (بامراته) (٩) إلى السجن، فلما راى ذلك جوز البيع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (إلى)، وفي [أ، ب]: (أبي)، وفي [ز، ك]: (أبا).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (فخاصمه).
(٣) في [س]: (منها ألف).
(٤) في [س]: زيادة (قال: على).
(٥) في [ط، هـ]: (الفال).
(٦) في [ط، هـ]: (الفال).
(٧) في [جـ، ز، ك]: (على).
(٨) في [ك]: (فقضَا).
(٩) في [هـ]: (امرأته).
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے اپنے خاوند کی عدم موجودگی میں اس کا گھر بیچ دیا، جب وہ واپس آیا تو اس نے بیع کو جاری رکھنے سے انکار کردیا۔ مقدمہ حضرت ایاس بن معاویہ کی عدالت میں پیش کیا گیا تو مشتری نے یہ کہنا شروع کردیا کہ اللہ آپ کی اصلاح فرمائے کہ میں نے تو اس پر دو ہزار درہم خرچ کر دئیے ہیں، اس نے کہا کہ تیرے دو ہزار مجھ پر لازم ہیں، تیرے دو ہزار مجھ پر لازم ہیں، حضرت ایاس نے مکان کا فیصلہ اس آدمی کے حق میں کردیا اور عورت کو جیل میں ڈالنے کا حکم دیا جب انہوں نے اس چیز کو دیکھا تو بیع کو جائز قرار دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21487]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21487، ترقيم محمد عوامة 20649)
ترقیم عوامۃ: 20650 ترقیم الشثری: -- 21488
٢١٤٨٨ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون عن محمد انه كان يرى الخلاص شرطا (قويا) (١) . وكان يشدد فيه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ك]: (قوما).
حضرت محمد خلاص کو ایک قوی شرط خیال کرتے تھے اور اس میں سختی برتتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21488]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21488، ترقيم محمد عوامة 20650)
ترقیم عوامۃ: 20651 ترقیم الشثری: -- 21489
٢١٤٨٩ - حدثنا الضحاك بن مخلد عن اشعث عن الحسن انه كان لا يرى الخلاص شيئا.
حضرت حسن کے نزدیک خلاص کی کوئی شرعی حیثیت نہ تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21489]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21489، ترقيم محمد عوامة 20651)
34. من (كان) يجيز شهادة العبيد
جو حضرات غلام کی گواہی کو بہتر مانتے تھے
ترقیم عوامۃ: 20652 ترقیم الشثری: -- 21490
٢١٤٩٠ - حدثنا حفص بن غياث عن المختار بن فلفل قال: (سالت) (١) انسا ⦗٣٢١⦘ عن شهادة (العبيد) (٢) فقال: (جائزة) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سأل).
(٢) في [أ، ب، ك]: (العبد)، وفي [س]: (البعيد).
(٣) في [ب]: (حائزة).
(٤) صحيح.
حضرت مختار بن فلفل کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے غلام کی گواہی کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا یہ درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21490]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21490، ترقيم محمد عوامة 20652)
ترقیم عوامۃ: 20653 ترقیم الشثری: -- 21491
٢١٤٩١ - حدثنا ابن ابي زائدة عن اشعث عن عامر ان شريحا اجاز شهادة (العبد) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (العبيد).
حضرت شریح نے سے غلام کی گواہی کو درست قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21491]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21491، ترقيم محمد عوامة 20653)
ترقیم عوامۃ: 20654 ترقیم الشثری: -- 21492
٢١٤٩٢ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يجيزونها في الشيء الطفيف] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، س، هـ].
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف معمولی چیزوں میں غلام کی گواہی کو درست قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21492]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21492، ترقيم محمد عوامة 20654)
ترقیم عوامۃ: 20655 ترقیم الشثری: -- 21493
٢١٤٩٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عمار الدهني قال: شهدت شريحا شهد عنده عبد على دار فاجا (ز) (١) شهادته فقيل (له) (٢) : إنه عبد، (فقال) (٣) : كلنا عبيد وامنا حواء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [هـ]، وزاد بعدها في [س]: (و).
(٣) في [ز، ك]: (قال).
حضرت عمار دہنی فرماتے ہیں کہ میرے سامنے حضرت شریح کی عدالت میں ایک غلام نے کسی گھر کے بارے میں گواہی دی تو انہوں نے اس کی گواہی درست قرار دی، کسی نے کہا کہ یہ تو غلام ہے، انہوں نے فرمایا کہ ہم سب غلام ہیں اور ہم سب کی ماں حوا ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21493]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21493، ترقيم محمد عوامة 20655)
ترقیم عوامۃ: 20656 ترقیم الشثری: -- 21494
٢١٤٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا حفص بن غيات عن اشعث (عن الشعبي) (١) قال: قال شريح: لا (نجيز) (٢) شهادة (العبيد) (٣) فقال علي: (لكنا) (٤) (نجيزها) (٥) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ب]: (يجيز)، وفي [س]: (تجز)، وفي [هـ]: (تجيز).
(٣) في [أ، ب، ز، ك]: (العبد).
(٤) في [س، هـ]: (لا كنا).
(٥) في [س]: (يجيزها).
(٦) ضعيف منقطع؛ أشعث ضعيف، والشعبي لم يدرك عليًا.
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت شریح نے کہا کہ ہم تو غلام کی گواہی کو درست نہیں سمجھتے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہم تو غلام کی گواہی کو درست سمجھتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21494]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21494، ترقيم محمد عوامة 20656)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 21495
٢١٤٩٥ - قال: فكان شريح (بعد) (١) يجيزها إلا (لسيده) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (لعبد).
(٢) في [س]: (بسيده).
وہ کہتے ہیں کہ اس کے بعد سے حضرت شریح غلام کی گواہی اس کے آقا کے علاوہ ہر ایک کے حق میں مانتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21495]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21495، ترقيم محمد عوامة ---)