مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. من كره الطب ولم يره
جو لوگ علاج کو ناپسند سمجھتے ہیں (ان کے دلائل)
ترقیم عوامۃ: 23890 ترقیم الشثری: -- 24968
٢٤٩٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن انه كان يكره شرب الادوية كلها إلا اللبن والعسل.
حضرت حسن کے بارے میں روایت ہے کہ وہ دودھ اور شہد کے علاوہ تما م ادویات کے پینے کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24968]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24968، ترقيم محمد عوامة 23890)
ترقیم عوامۃ: 23891 ترقیم الشثری: -- 24969
٢٤٩٦٩ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة (عن هشام) (١) عن محمد انه كان يكره شرب الادوية المعجونة إلا (شيئا) (٢) يعرفه، وكان إذا اراد شيئا منه وليه بنفسه] (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ساقطة من: [طـ].
(٢) في [أ، ح، ط]: (شي).
(٣) سقط الخبر من: [ز].
حضرت محمد کے بارے میں روایت ہے کہ وہ مر کب دواؤں کے پینے کو ناپسند سمجھتے تھے۔ ہاں مگر جس دوائی کو وہ پہچانتے تھے (اس کو ناپسند نہیں سمجھتے تھے) اور آپ جب کوئی ایسی دوائی لینا چاہتے تو بذات خود اس کا انتظام کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24969]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24969، ترقيم محمد عوامة 23891)
ترقیم عوامۃ: 23892 ترقیم الشثری: -- 24970
٢٤٩٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن عبد الله بن الوليد عن (عبيد) (١) بن الحسن عن (ابن) (٢) (معقل) (٣) انه كره الدواء الخبيث الذي إذا علق قتل صاحبه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [أ، ط]: (أبي).
(٣) في [ح، ط، هـ]: (مغفل).
حضرت ابن معقل کے بارے میں روایت ہے کہ وہ ایسی خبیث دوائی (کے استعمال) کو ناپسند سمجھتے تھے کہ جب وہ آدمی کے اندر جم جائے تو اس کو مار ڈالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24970]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24970، ترقيم محمد عوامة 23892)
ترقیم عوامۃ: 23893 ترقیم الشثری: -- 24971
٢٤٩٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن يونس بن ابي إسحاق عن مجاهد عن ابي هريرة قال: نهى رسول الله ﷺ عن الدواء الخبيث (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ يونس صدوق، أخرجه أحمد (٨٠٤٨)، وأبو داود (٣٨٧٠)، والترمذي (٢٠٤٥)، والحاكم ٤/ ٤١٠، والبيهقي ٥/ ١٠، وابن ماجه (٣٤٥٩)، وأبو نعيم في الحلية ٨/ ٣٧٤.
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خبیث دوا سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24971]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24971، ترقيم محمد عوامة 23893)
ترقیم عوامۃ: 23894 ترقیم الشثری: -- 24972
٢٤٩٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن (بن) (١) (محمد) (٢) (المحاربي) (٣) عن عبد الملك بن عمير قال: قيل للربيع بن خثيم في مرضه: الا ندعوا ⦗١٠٨⦘ (لك) (٤) الطبيب؟ (فقال) (٥) : (انظروني) (٦) ثم تفكر فقال: ﴿ (و) (٧) عادا وثمود واصحاب الرس وقرونا بين ذلك كثيرا (٣٨) وكلا ضربنا له الامثال وكلا تبرنا تتبيرا﴾ [الفرقان: ٣٨ - ٣٩] ، فذكر من حرصهم على الدنيا ورغبتهم فيها، قال: فقد كانت (٨) مرضى، وكان فيهم اطباء، فلا (المداوي) (٩) (بقي) (١٠) ولا (المداوى) (١١) ، هلك (الناعت والمنعوت) (١٢) له، والله لا تدعوا لي طبيبا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [ز]: (محد).
(٣) في [طـ]: (المحاد).
(٤) في [ح]: (لا).
(٥) في [أ، ح، هـ]: (قال).
(٦) في [ز]: (انظرو لي).
(٧) ناقصة في: [ز].
(٨) في [هـ]: زيادة (فيهم).
(٩) في [أ، جـ، ط، هـ]: (الداوي).
(١٠) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (هلك).
(١١) في [جـ]: (الداوي).
(١٢) في [ع]: (الباعث والمبعوث).
حضرت عبد الملک بن عمیر سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ ربیع بن خثیم کو ان کی بیماری میں پوچھا گیا کہ کیا ہم آپ کے لئے طبیب کو بُلائیں؟ انہوں نے فرمایا۔ تم مجھے مہلت دے دو، پھر انہوں نے غور و فکر فرمایا اور کہا: { وَعَادًا وَثَمُودَ وَأَصْحَابَ الرَّسِّ وَقُرُونًا بَیْنَ ذَلِکَ کَثِیرًا وَکَُلاًّ ضَرَبْنَا لَہُ الأَمْثَالَ وَکُلاًّ تَبَّرْنَا تَتْبِیرًا } پھر انہوں نے ان لوگوں دنیا پر حرص اور ان کی دنیا میں دلچسپی کا ذکر کیا، فرمایا: یہ لوگ بھی مریض تھے۔ اور ان میں اطباء بھی تھے۔ پس نہ کوئی دوائی دینے والا باقی رہا نہ کوئی دوائی لینے والا۔ نسخہ بتانے والا بھی ہلاک ہوگیا اور جس کے لئے نسخہ بتایا گیا وہ بھی ہلاک ہوگیا۔ خدا کی قسم! تم لوگ میرے لئے طبیب کو نہ بلاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24972]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24972، ترقيم محمد عوامة 23894)
ترقیم عوامۃ: 23895 ترقیم الشثری: -- 24973
٢٤٩٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن محمد انه كان يكره (السكر بانا) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) لعله من أنواع الأدوية، وفي [أ، ط، هـ]: (لم تنقط).
محمد کے بارے میں روایت ہے کہ وہ سکربانا (کھجور کے عرق) کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24973]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24973، ترقيم محمد عوامة 23895)
ترقیم عوامۃ: 23896 ترقیم الشثری: -- 24974
٢٤٩٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي هلال عن معاوية بن قرة قال: مرض ابو الدرداء فعادوه فقالوا له: ندعوا لك الطبيب فقال: هو اضجعني (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ معاوية بن قرة لا يروي عن أبي الدرداء.
حضرت معاویہ بن قرہ سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء بیمار ہوئے تو لوگ ان کی عیادت کو گئے۔ لوگوں نے ان سے کہا۔ ہم آپ کے لئے طبیب نہ بُلائیں؟ حضرت ابو الدرداء نے فرمایا۔ اس نے تو مجھے بستر پر ڈالا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24974]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24974، ترقيم محمد عوامة 23896)
3. في شرب الدواء الذي (يمشي)
دست آور دواء کے پینے کے بارے میں (روایات)
ترقیم عوامۃ: 23897 ترقیم الشثری: -- 24975
٢٤٩٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا لا يرون بالاستمشاء باسا، قال: وإنما كرهوا منه مخافة ان يضعفهم.
حضرت ابراہیم سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ حضرات اہل علم مسہل دوائی لینے میں کوئی حرج نیں و سمجھتے تھے۔ راوی کہتے ہیں۔ صرف اسی وجہ سے کچھ اہل علم اس کو ناپسند کرتے تھے کہ کہیں یہ مسہل دواء آدمی کو کمزور نہ کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24975]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24975، ترقيم محمد عوامة 23897)
ترقیم عوامۃ: 23898 ترقیم الشثری: -- 24976
٢٤٩٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن ابن ابي نجيح عن عطاء قال: لا باس ان يستمشي المحرم.
حضرت عطاء سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ احرام باندھے ہوئے آدمی کے لئے دست آور دواء استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24976]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24976، ترقيم محمد عوامة 23898)
ترقیم عوامۃ: 23899 ترقیم الشثری: -- 24977
٢٤٩٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن زكريا عن الشعبي قال: كان النبي ﷺ (١) يقول:" (خير) (٢) الدواء (اللدود) (٣) (والسعوط) (٤) والمشي والحجامة والعلق" (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: ﵇.
(٢) في [أ، ح]: (حرو)، وفي [ط]: (حربي).
(٣) في [ط]: (لدود)، وفي [ز]: (الدوا).
(٤) في [ط]: (السقوطة).
(٥) مرسل؛ الشعبي تابعي، أخرجه أبو داود في المراسيل (٤١٠)، ط. القلعجي، والبيهقي (٩/ ٣٤٦)، والحربي في غريب الحديث (٣/ ١٢١٧).
حضرت شعبی سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے۔ ”بہترین دواء وہ ہے جو منہ کے گوشہ میں ڈال کر استعمال کی جائے اور وہ دواء جو ناک کے راستے سے لی جائے اور مسہل دواء اور پچھنے لگوانا اور عَلَق۔ جونک لگانا۔ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24977]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24977، ترقيم محمد عوامة 23899)