🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. في شرب الدواء الذي (يمشي)
دست آور دواء کے پینے کے بارے میں (روایات)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23900 ترقیم الشثری: -- 24978
٢٤٩٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن (داود) (١) عن الشعبي عن النبي ﷺ (٢) بمثله (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (اؤد).
(٢) ساقطة في: [ز].
(٣) مرسل، وانظر: ما قبله.

حضرت شعبی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کے مثل روایت کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24978]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24978، ترقيم محمد عوامة 23900)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23901 ترقیم الشثری: -- 24979
٢٤٩٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن عبد الحميد بن جعفر عن زرعة ابن عبد الرحمن عن مولى لمعمر التيمي عن اسماء بنت (عميس) (١) قالت: قال (٢) رسول الله ﷺ:"بماذا كنت تستمشين؟" قلت: بالشبرم، (قال) (٣) :" (حار) (٤) (جار) (٥) ثم (استمشيت) (٦) بالسنا" فقال:"لو كان (شيء) (٧) (يشفي) (٨) من الموت كان السنا (او) (٩) السنا شفاء من الموت" (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عميش).
(٢) في [هـ]: زيادة (لي).
(٣) في [أ، ح، ط]: (وقال).
(٤) في [أ، ح، ط]: (جار).
(٥) في [أ، ح، ط]: (حار)، وفي [ز]: (حار).
(٦) في [أ، ح، ط]: (استمشت).
(٧) زائدة في: [هـ].
(٨) في [ط]: (يشفى).
(٩) في [هـ]: (و).
(١٠) مجهول؛ لجهالة مولى معمر، أخرجه أحمد وابنه (٢٧٠٨٠)، والترمذي (٢٠٨١)، وابن ماجه (٣٤٦١)، والحاكم ٤/ ٢٠١، وإسحاق (٢١٤٠).

حضرت اسماء بنت عمیس سے روایت ہے۔ کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (مجھ سے) پوچھا۔ ”تم کس چیز سے جُلاب لیتی تھی۔؟“ میں نے جواب دیا۔ شُبُرم کے ذریعہ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ یہ تو گرم کھینچنے والی چیز ہے“۔ پھر میں نے سَنَا کے ذریعہ جلاب لیئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ ”اگر موت سے کوئی چیز شفاء دیتی تو سنا ہوتی“۔ یا فرمایا: ”سنا موت سے بھی شفا ہے“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24979]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24979، ترقيم محمد عوامة 23901)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
4. ما رخص فيه من الأدوية
جن روایات میں رخصت دی گئی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23902 ترقیم الشثری: -- 24980
٢٤٩٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن عبيد الله عن ام قيس ابنة محصن قالت: دخلت بابن لي على رسول الله ﷺ وقد اعلقت (عليه) (١) ⦗١١١⦘ من العذرة فقال:" (علام) (٢) (تدغرن) (٣) اولادكن (عليكن) (٤) بهذا العلاق؟ عليكن بهذا العود الهندي فإن فيه سبعة اشفية، (يستعط) (٥) به من العذرة، (ويلد) (٦) به من (ذات) (٧) (الجنب) (٨) " (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زائدة من: [هـ].
(٢) في [هـ]: (على ما).
(٣) في [ز]: (تدعون).
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) في [ح]: (يسقط)، وفي [هـ]: (يسعط).
(٦) في [ح، ط]: (ويلا).
(٧) في [أ، ح، ز، ط]: (ذوات).
(٨) في [ح]: (خبب).
(٩) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٧١٣)، ومسلم (٢٢١٤).

حضرت ام قیس بنت محصن سے روایت ہے۔ کہتی ہیں: کہ میں اپنے ایک بیٹے کو لے کر جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور میں نے حلق کے درد کی وجہ سے اس کا گلا دبا رکھا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم اپنی اولاد کا گلا اس علاج سے کیوں دباتی ہو؟ تم یہ عود ہندی کو استعمال کرو۔ کیونکہ اس میں سات بیماریوں سے شفاء ہے۔ حلق کا درد ہو تو اس کو بذریعہ ناک کھینچا جائے اور ذات الجنب ہو تو اس کو منہ کے گوشہ سے استعمال کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24980]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24980، ترقيم محمد عوامة 23902)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23903 ترقیم الشثری: -- 24981
٢٤٩٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن ابي سفيان عن جابر قال: دخل رسول الله ﷺ على ام سلمة وعندها صبي (يبتدر) (١) (منخراه) (٢) دما، فقال النبي ﷺ:"ما (لهذا) (٣) ؟" قالوا: به العذرة، فقال: النبي ﷺ (٤) :"علام (تعذبن) (٥) اولادكن؟ إنما يكفي إحداكن ان تاخذ قسطا هنديا فتحكه بماء سبع مرات، ثم توجره إياه"، قال: ففعلوه فبرا (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يندر).
(٢) في [أ، ح، ط]: (سحراه).
(٣) في [أ، ح، ز، ط]: (هذا).
(٤) في [ز]: ﵇.
(٥) في [ط]: (ــعرين)، وفي [ح]: (تغرين).
(٦) حسن؛ أبو سفيان صدوق، أخرجه أحمد (١٤٣٨٥)، والحاكم ٤/ ٢٠٥، وأبو يعلى (١٩١٢)، والبزار (٣٠٢٤/ كشف).

حضرت جابر سے روایت ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ام سلمہ کے پاس تشریف لے گئے اور ان کے پاس ایک بچہ تھا جس کے نتھنون سے خون جاری تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا۔ ”یہ کیا ہے؟“ لوگوں نے بتایا۔ اس کو حلق کی بیماری ہے۔ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم عورتیں کس بات پر اپنی اولادوں کو عذاب دیتی ہو؟ تم میں سے کسی ایک کے لئے صرف یہی کافی ہے کہ وہ ہندی لکڑی لے لے اور اس کو سات مرتبہ پانی میں رگڑ لے پھر اس کو بچے کے حلق میں ٹپکا دے“ راوی کہتے ہیں۔ لوگوں نے اس بچہ کے ساتھ ایسا ہی کیا اور وہ بچہ صحت یاب ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24981]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24981، ترقيم محمد عوامة 23903)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23904 ترقیم الشثری: -- 24982
٢٤٩٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب عن حميد عن انس عن النبي ﷺ قال:"إن امثل ما تداويتم به الحجامة والقسط (العربي) (١) لصبيانكم من العذرة، ولا تعذبوهم (بالغمز) (٢) " (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (العزلي)، وفي [هـ]: (البحري).
(٢) في [أ، ح، ط]: (بالغمر).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٦٩٦)، ومسلم (١٥٧٧).

حضرت انس، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ ”جو تم دوائیاں استعمال کرتے ہو ان میں سے بہترین دوائی حجامت (پچھنے لگوانا)، اور عربی لکڑی ہے۔ تمہارے بچوں کے حلق کی تکلیف کے لئے۔ اور تم بچوں کو گھونٹ کر عذاب نہ دو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24982]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24982، ترقيم محمد عوامة 23904)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23905 ترقیم الشثری: -- 24983
٢٤٩٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن ابي سلمة عن ابي هريرة قال: عليكم بهذه الحبة السوداء، فإن فيها شفاء من كل داء، قيل له عن النبي (ﷺ؟) (١) قال: نعم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: ﵇.
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٦٨٨)، ومسلم (٢٢١٥).

حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ ”تم ان سیاہ دانوں (کلونجی) کو لازمی استعمال کرو کیونکہ ان میں ہر بیماری سے شفاء ہے“ ابوہریرہ سے پوچھا گیا۔ یہ بات آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کر کے کہہ رہے ہیں؟ انہوں نے جواب دیا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24983]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24983، ترقيم محمد عوامة 23905)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23906 ترقیم الشثری: -- 24984
٢٤٩٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن إسماعيل بن مسلم عن قتادة ومطر بن عبد الرحمن (عن) (١) عبد الله بن بريدة عن ابيه عن النبي ﵇ (٢) قال:" (الشونيز) (٣) فيه شفاء من كل داء إلا السام"، قالوا: يا رسول الله (وما) (٤) السام؟ قال:"الموت" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ابن عبد الرحمن عن).
(٢) في [جـ]: ﷺ.
(٣) في [ط]: (الشوفيز)، وفي [أ، ح]: (لشونيز).
(٤) في [ح، ط، هـ]: (ما).
(٥) ضعيف؛ إسماعيل بن مسلم ضعيف، أخرجه أحمد (٢٢٩٣٨)، وابن عبد البر في التمهيد ١٧/ ٨٨، وأبو يعلى في المسند الكبير كما في إتحاف الخيرة (٥٢٨٦)، والعراقي في تقريب الأسانيد (ص ١٤٣).

حضرت عبد اللہ بن بریدہ اپنے والد کے واسطہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کلونجی میں سام کے سوا ہر بیماری کی شفاء ہے“ لوگوں نے پوچھا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! سام کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”موت“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24984]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24984، ترقيم محمد عوامة 23906)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23907 ترقیم الشثری: -- 24985
٢٤٩٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيد الله قال: اخبرنا إسرائيل عن منصور عن خالد بن سعد عن ابن ابي عتيق عن عائشة عن النبي ﵇ قال:"عليكم بهذه الحبة السوداء فإن فيها شفاء من كل داء" -يعني الشونيز (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه من طريق المؤلف: البخاري (٥٦٨٧)، وابن ماجه (٣٤٤٩)، كما أخرجه أحمد (٢٥٠٦٧).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم پر سیاہ دانے (کلونجی) لازم ہیں۔ کیونکہ اس میں ہر بیماری سے شفاء ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24985]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24985، ترقيم محمد عوامة 23907)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
5. في الحقنة من كرهها
جو لوگ حقنہ کو ناپسند کرتے ہیں (ان کے دلائل)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23908 ترقیم الشثری: -- 24986
٢٤٩٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن علقمة بن مرثد عن علي انه كان يقول في الحقنة: اشد (القول) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) ضعيف منقطع؛ لضعف ليث، وعلقمة بن مرثد لا يروي عن علي.

حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں روایت ہے کہ وہ حقنہ کے بارے میں سخت ترین بات کہا کرتے تھے۔ (حقنہ کا مطلب ہے: مقعد سے دوائی چڑھانا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24986]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24986، ترقيم محمد عوامة 23908)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23909 ترقیم الشثری: -- 24987
٢٤٩٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد انه كان يكرهها.
حضرت مجاہد کے بارے میں روایت ہے کہ وہ حقنہ (مقعد سے دوائی چڑھانا) کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 24987]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24987، ترقيم محمد عوامة 23909)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں