مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
45. في لبس البراطل
لمبی (سائبان والی) ٹوپی پہننے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25492 ترقیم الشثری: -- 26610
٢٦٦١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا سفيان عن زيد بن جبير قال: رايت على عبد الله بن الزبير برطلة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت زید بن جبیر سے روایت ہے۔ کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن زبیر پر لمبی (سائبان والی) ٹوپی دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26610]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26610، ترقيم محمد عوامة 25492)
ترقیم عوامۃ: 25493 ترقیم الشثری: -- 26611
٢٦٦١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن هشام بن عروة قال: رايت على ابن الزبير قلنسوة لها (رف) (١) -يعني- برطلة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (رق).
(٢) صحيح.
حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر پر ایسی ٹوپی دیکھی جس کا سائبان تھا۔ یعنی لمبی ٹوپی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26611]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26611، ترقيم محمد عوامة 25493)
46. في لبس البرانس
بُرنس (لمبی ٹوپی) پہننے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25494 ترقیم الشثری: -- 26612
٢٦٦١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عيسى بن طهمان قال: رايت على انس بن مالك برنسا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عیسیٰ بن طہمان سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ پر برنس ٹوپی دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26612]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26612، ترقيم محمد عوامة 25494)
ترقیم عوامۃ: 25495 ترقیم الشثری: -- 26613
٢٦٦١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل قال: رايت على شريح برنسا.
حضرت اسماعیل سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح پر بُرنس (لمبی ٹوپی) دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26613]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26613، ترقيم محمد عوامة 25495)
ترقیم عوامۃ: 25496 ترقیم الشثری: -- 26614
٢٦٦١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي شهاب قال: رايت على سعيد بن جبير برنسا.
حضرت ابو شہاب سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر پر بُرنس (لمبی ٹوپی) دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26614]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26614، ترقيم محمد عوامة 25496)
47. في لبس الثعالب
لومڑیوں (کی کھالوں سے بنے ملبوس) کو پہننے کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 25497 ترقیم الشثری: -- 26615
٢٦٦١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن حبيب عن (سعيد) (١) ابن (جبير) (٢) وعن اشعث عن الحسن (قالا) (٣) ، البس الثعالب ولا (تصل) (٤) فيها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سعد).
(٢) في [ز]: (جبر).
(٣) في [جـ، ز]: (قال).
(٤) في [ز]: (تط).
حضرت سعید بن جبیر اور حسن کے بارے میں روایت ہے کہ دونوں فرماتے ہیں۔ تم لومڑیوں (سے تیار ملبوس) کو پہنو۔ لیکن اس میں نماز نہ پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26615]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26615، ترقيم محمد عوامة 25497)
ترقیم عوامۃ: 25498 ترقیم الشثری: -- 26616
٢٦٦١٦ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع عن) (١) سفيان عن (سدير) (٢) ⦗٣٢⦘ عن ابي جعفر قال: كان لعلي بن حسين (سبنجونة) (٣) ثعالب] (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز]: (سديد)، وفي [ط]: (سويد)، وفي [ح، ع]: (شديد).
(٣) هي الفروة الزرقاء، في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (سبجون).
(٤) تكرر الخبر في: [ح، ط].
حضرت ابو جعفر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ کے پاس لومڑیوں کی کھال کا بنا لباس تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26616]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26616، ترقيم محمد عوامة 25498)
ترقیم عوامۃ: 25499 ترقیم الشثری: -- 26617
٢٦٦١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو) (١) اسامة عن الاجلح قال: رايت على (الضحاك) (٢) قلنسوة ثعالب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) في [جـ، ع]: (عبد اللَّه).
حضرت اجلح سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ضحاک پر لومڑیوں (کی کھال سے بنا) ٹوپا دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26617]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26617، ترقيم محمد عوامة 25499)
ترقیم عوامۃ: 25500 ترقیم الشثری: -- 26618
٢٦٦١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابن) (١) فضيل عن يزيد قال: رايت على إبراهيم قلنسوة مكفوفة (بثعالب) (٢) او سمور.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ع].
(٢) في [ح، ز]: (ثعالب).
حضرت یزید سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم پر ایسی ٹوپی دیکھی جس کے کناروں میں لومڑیوں یا سمور (کی کھال) کا کنارہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26618]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26618، ترقيم محمد عوامة 25500)
48. في الخضاب بالحناء
مہندی سے رنگنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 25501 ترقیم الشثری: -- 26619
٢٦٦١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن الزهري سمع ابا سلمة وسليمان بن يسار يخبران عن ابي (هريرة) (١) يبلغ به النبي ﷺ قال:"اليهود والنصارى لا يصبغون فخالفوهم" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (إبراهيم).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٤٦٢)، ومسلم (٢١٠٣).
حضرت ابوہریرہ، اس حدیث کو جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچاتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”یہود و نصاریٰ، رنگتے نہیں ہیں پس تم ان کی مخالفت کرو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26619]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26619، ترقيم محمد عوامة 25501)