🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. في الخضاب بالحناء
مہندی سے رنگنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25501 ترقیم الشثری: -- 26619
٢٦٦١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن الزهري سمع ابا سلمة وسليمان بن يسار يخبران عن ابي (هريرة) (١) يبلغ به النبي ﷺ قال:"اليهود والنصارى لا يصبغون فخالفوهم" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (إبراهيم).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٤٦٢)، ومسلم (٢١٠٣).

حضرت ابوہریرہ، اس حدیث کو جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچاتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”یہود و نصاریٰ، رنگتے نہں ر ہیں پس تم ان کی مخالفت کرو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26619]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26619، ترقيم محمد عوامة 25501)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26619 in Urdu