مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
66. العبد يقتل الحر فيدفع إلى أوليائه
اگر غلام کسی آزاد کو قتل کر دے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 27761 ترقیم الشثری: -- 28961
٢٨٩٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن وردان عن يونس عن الحسن في عبد قتل حرا فاعطى ورثته ان يقتلوه، قال: إن (شاؤوا) (١) استرقوه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (شاء).
حضرت حسن سے غلام کے بارے مروی ہے کہ جس نے آزاد کو قتل کردیا پھر وہ مقتول کے ورثاء کے سپرد کردیا گیا کہ ورثاء اس کو قتل کردیں فرمایا اگر چاہیں تو اس کو غلام بنالیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28961]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28961، ترقيم محمد عوامة 27761)
ترقیم عوامۃ: 27762 ترقیم الشثری: -- 28962
٢٨٩٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء قال: يدع إلى اولياء المقتول، فإن شاءوا قتلوا، وإن (شاؤوا) (١) استرقوا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (شا).
حضرت عطاء کا ارشاد ہے کہ غلام کو مقتول کے اولیاء کے سپرد کردیا جائے پھر وہ چاہیں تو اس کو قتل کردیں اور اگر چاہیں تو اس کو غلام بنالیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28962]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28962، ترقيم محمد عوامة 27762)
ترقیم عوامۃ: 27763 ترقیم الشثری: -- 28963
٢٨٩٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر.
حضرت عامر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مقتول کے ورثاء اگر چاہیں تو اس کو قتل کردیں اور اگر چاہیں تو اس کو غلام بنالیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28963]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28963، ترقيم محمد عوامة 27763)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 28964
٢٨٩٦٤ - [ (و) (١) عن ابن جريج عن عطاء قالا: إن (شاءوا) (٢) قتلوا، وإن (شاءوا) (٣) استرقوا] (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ط]: (شاء).
(٣) في [ط]: (شاء).
(٤) سقط الخبر من: [جـ].
حضرت عامر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر وہ چاہیں تو اس کو قتل کردیں اور اگر چاہیں تو اس کو غلام بنالیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28964]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28964، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 27764 ترقیم الشثری: -- 28965
٢٨٩٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن سالم عن الشعبي في عبد قتل حرا متعمدا قال: (يعطى) (١) هؤلاء اهل المقتول، إن شاءوا قتلوه، وإن شاءوا استرقوه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (على).
حضرت شعبی سے غلام کے بارے میں مروی ہے کہ جس نے آزاد کو جان بوجھ کر قتل کردیاہو کہ یہ غلام مقتول کے ورثاء کو سپرد کردیا جائے اگر چاہیں تو اس کو قتل کردیں اور اگر چاہیں تو اس کو غلام بنالیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28965]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28965، ترقيم محمد عوامة 27764)
ترقیم عوامۃ: 27765 ترقیم الشثری: -- 28966
٢٨٩٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد عن عمر بن عامر عن حماد عن إبراهيم في العبد يقتل الحر عمدا قال: ليس لهم ان يستخدموه، إنما لهم دمه، إن شاءوا قتلوه، وإن شاءوا عفوا عنه.
حضرت ابراہیم سے غلام کے بارے میں کہ جو کسی آزاد آدمی کو جان بوجھ کر قتل کردے مروی ہے کہ ورثاء کے لیے جائز نہیں کہ اس سے خدمت لیں ان کے لیے صرف اتنی گنجائش ہے کہ اگر چاہیں تو اس کو قتل کردیں اور اگر چاہیں تو معاف کردیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28966]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28966، ترقيم محمد عوامة 27765)
67. إذا عفى عن المملوك ما يكون حاله؟
غلام کی معافی کی صورتیں
ترقیم عوامۃ: 27766 ترقیم الشثری: -- 28967
٢٨٩٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن سعيد عن ابي معشر عن إبراهيم (في) (١) العبد يقتل الحر متعمدا ثم يعفو ولي الدم عن الدم، قال: يرجع إلى مولاه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (عن).
حضرت ابراہیم سے غلام کے بارے میں کہ جس نے آزاد آدمی کو جان بوجھ کر قتل کردیا ہو مروی ہے کہ پھر جب اس کے ورثاء قصاص کو معاف کردیں تو وہ غلام اپنے مالک کی طرف لوٹ جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28967]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28967، ترقيم محمد عوامة 27766)
ترقیم عوامۃ: 27767 ترقیم الشثری: -- 28968
٢٨٩٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ عن اشعث عن الحسن قال: إن عفوا عنه رجع (عبدا) (١) إلى سيده.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (العبد)، وفي [ب]: (عبد).
حضرت حسن کا ارشاد ہے کہ اگر ورثاء معاف کردیں تو اس کو اس کے آقا کی طرف لوٹادیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28968]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28968، ترقيم محمد عوامة 27767)
ترقیم عوامۃ: 27768 ترقیم الشثری: -- 28969
٢٨٩٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن حماد بن سلمة عن (حماد) (١) في عبد قتل حرا فدفع إلى اوليائه قال: إن عفوا عنه رجع إلى سيده وليس لهم ان يستخدموه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (إبراهيم).
حضرت حماد سے غلام کے بارے میں مروی ہے کہ غلام نے جب آزاد کو قتل کیا پھر اس کو اس کے ورثاء کے سپرد کردیا گیا مگر انہوں نے اس کو معاف کردیا تو یہ غلام اپنے آقا کی طرف لوٹ جائے گا اور ان ورثاء کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اس سے خدمت لیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28969]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28969، ترقيم محمد عوامة 27768)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 28970
٢٨٩٧٠ - قال وكيع: وهو قول سفيان.
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ یہی حضرت سفیان کا بھی قول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28970]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28970، ترقيم محمد عوامة ---)