مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. من قال: لا يبلغ به دية الحر
جن حضرات کے نزدیک غلام سے آزاد کی دیت نہیں لی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 27779 ترقیم الشثری: -- 28981
٢٨٩٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ازهر عن ابن عون عن إبراهيم قال: لا يبلغ به دية الحر.
حضرت ابراہیم کا ارشاد ہے کہ اس کی دیت آزاد کی دیت تک نہیں پہنچائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28981]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28981، ترقيم محمد عوامة 27779)
ترقیم عوامۃ: 27780 ترقیم الشثری: -- 28982
٢٨٩٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء قال: لا يزاد (السيد) (١) (على) (٢) دية الحر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (العبد).
(٢) في [أ، ب، ط]: (عن).
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ مالک کو آزاد کی دیت سے زیادہ نہیں دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28982]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28982، ترقيم محمد عوامة 27780)
ترقیم عوامۃ: 27781 ترقیم الشثری: -- 28983
٢٨٩٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم والشعبي قالا: لا يبلغ (بدية) (١) العبد دية الحر في الخطا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ط]: (دية).
حضرت ابراہیم اور شعبی کا ارشاد ہے کہ قتل خطا میں غلام کی دیت کو آزاد کی دیت کے برابر نہیں کا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28983]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28983، ترقيم محمد عوامة 27781)
ترقیم عوامۃ: 27782 ترقیم الشثری: -- 28984
٢٨٩٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: دية المملوك انقص من دية الحر.
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ غلام کی دیت آزاد کی دیت سے کم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28984]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28984، ترقيم محمد عوامة 27782)
70. العبد (تفقأ) (عيناه) جميعا
غلام کی دونوں آنکھیں پھوڑنے کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27783 ترقیم الشثری: -- 28985
٢٨٩٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا (اصيبت) (١) (اذن) (٢) العبد او عينه ففيها نصف ثمنه، وإذا (اصيبت) (٣) اذناه او عيناه ففيها ثمنه كله (او) (٤) يدفعه إلى الذي اصابه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، جـ]: (أصيب).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ب، جـ]: (أصيب).
(٤) في [جـ]: (و).
ابراہیم کا ارشاد ہے کہ جب غلام کا ایک کان یا آنکھ ضائع ہوجائے تو اس میں اس کی آدھی قیمت ادا کی جائے گی اور جب دونوں کان یا آنکھیں ضائع ہوجائیں تو پھر پوری قیمت ادا کرنی ہوگی یا مالک اس غلام کو اس شخص کے سپرد کردے گا جس نے اسے نقصان پہنچایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28985]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28985، ترقيم محمد عوامة 27783)
ترقیم عوامۃ: 27784 ترقیم الشثری: -- 28986
٢٨٩٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن الشعبي قال. إذا فقئت عين العبد او (قطعت) (١) يده او رجله فعليه نصف قيمته، وإذا فقئت عيناه او قطعت يداه او (قطعت) (٢) رجلاه دفعه وعليه قيمته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [جـ، م، ك]: (قطعن).
حضرت شعبی کا ارشاد ہے کہ جب غلام کی ایک آنکھ پھوڑی گئی یا اس کا ایک ہاتھ یا پاؤں کاٹا گیا تو اس کاٹنے والے پر اس کی آدھی قیمت لازم ہوگی اور جب دونوں آنکھیں پھوڑ دی گئیں یا دونوں ہاتھ یا پاؤں کاٹ دیے گئے تو مالک غلام اس کے سپرد کردے گا اور اس پر پوری قیمت دینا لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28986]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28986، ترقيم محمد عوامة 27784)
ترقیم عوامۃ: 27785 ترقیم الشثری: -- 28987
٢٨٩٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن في المملوك إذا فقئت عينه ففيها نصف ثمنه.
حضرت حسن سے مروی ہے کہ جب غلام کی ایک آنکھ پھوٹ جائے تو اس میں اس کی آدھی قیمت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28987]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28987، ترقيم محمد عوامة 27785)
ترقیم عوامۃ: 27786 ترقیم الشثری: -- 28988
٢٨٩٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن حماد بن سلمة عن إياس بن معاوية في رجل قطع يد عبد عمدا او فقا عينه قال: هو له وعليه ثمنه.
حضرت ایاس بن معاویہ کا ارشاد ہے کہ جب کسی نے غلام کا ہاتھ جان بوجھ کر کاٹ دیا یا آنکھ پھوڑدی تو وہ غلام اسی کا ہوجائے گا اور اس پر اس کی قیمت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28988]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28988، ترقيم محمد عوامة 27786)
ترقیم عوامۃ: 27787 ترقیم الشثری: -- 28989
٢٨٩٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري في (الحر) (١) (يجرح) (٢) العبد قال: إن فقا عينه ففيها نصف ثمنه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (العبد).
(٢) في [ط]: (يخرج).
حضرت زہری سے اس آزاد کے بارے میں جس نے غلام کو زخمی کیا ہو ارشاد فرماتے ہیں کہ اگر اس نے اس کی آنکھ پھوڑ دی ہے تو اس کی قیمت کا نصف دینا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28989]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28989، ترقيم محمد عوامة 27787)
71. في سن العبد وجراحه
غلام کے دانت اور زخم کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27788 ترقیم الشثری: -- 28990
٢٨٩٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن النهاس بن (قهم) (١) عن عطاء: في موضحة العبد نصف عشر ثمنه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، م]: (فهم).
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ غلام کے سر یا چہرہ پر ایسا زخم جو ہڈی کو واضح کردے تو اس میں اس کی قیمت کا بیسواں حصہ دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28990]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28990، ترقيم محمد عوامة 27788)