🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. في (الذمي) يقذق المسلم
اس ذمی کا بیان جس نے مسلمان پر تہمت لگائی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28803 ترقیم الشثری: -- 30090
٣٠٠٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن ابي ذئب عن (الزهري) (١) قال: في اهل الذمة يجلدون في الفرية على المسلمين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) بياض في: [جـ].
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ امام زہری نے ذمیوں کے بارے میں ارشاد فرمایا: ان کو مسلمانوں پر تہمت لگانے کے جرم میں کوڑے لگائے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30090]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30090، ترقيم محمد عوامة 28803)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28804 ترقیم الشثری: -- 30091
٣٠٠٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن مطرف عن عامر قال: اتاني مسلم وجرمقاني قد افترى كل واحد منهما على صاحبه، فجلدت الجرمقاني وتركت المسلم فاتى عمر بن عبد العزيز فذكر (ذلك له) (١) فقال: (احسن) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (له ذلك).
(٢) في [ك]: (حسن).

حضرت مطرف فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا: میرے پاس ایک مسلمان اور نبطی شخص آیا، تحقیق ان دونوں میں سے ہر ایک نے اپنے ساتھی پر جھوٹا الزام لگایا تھا آپ فرماتے ہیں: میں نے اس نبطی کو کوڑے لگائے اور مسلمان کو چھوڑ دیا، سو وہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے پاس آیا اور آپ کے سامنے ذکر کیا۔ آپ ن فرمایا: انہوں نے اچھا کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30091]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30091، ترقيم محمد عوامة 28804)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28805 ترقیم الشثری: -- 30092
٣٠٠٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عاصم قال: شهدت الشعبي (وضرب) (١) نصرانيا قذف مسلما فقال: اضرب، ولا يرى إبطك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (فضرب).
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں امام شعبی کے پاس حاضر تھا درآنحالیکہ آپ نے ایک عیسائی کو مارا جس نے ایک مسلمان پر تہمت لگائی تھی۔ آپ نے فرمایا: مار اور تیری بغل نہ دکھائی دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30092]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30092، ترقيم محمد عوامة 28805)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
22. في العبد يقذف الحر كم يضرب؟
اس غلام کا بیان جس نے آزاد پر تہمت لگائی اسے کتنے کوڑے مارے جائیں گے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28806 ترقیم الشثری: -- 30093
٣٠٠٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا مخلد بن يزيد عن ابن جريج عن عمر بن عطاء بن ابي (الخوار) (١) عن عكرمة مولى (ابن) (٢) عباس (عن ابن عباس) (٣) في المملوك يقذف الحر، قال: يجلد اربعين (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (الحوار).
(٢) في [ز]: (بني).
(٣) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٤) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.

حضرت عکرمہ جو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے آزاد کردہ غلام ہیں وہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ایسے غلام کے بارے میں مروی ہے جس نے آزاد پر تہمت لگائی ہو، آپ نے فرمایا: اسے چالیس کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30093]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30093، ترقيم محمد عوامة 28806)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28807 ترقیم الشثری: -- 30094
٣٠٠٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن إسحاق بن ابي فروة عن مكحول وعطاء ان عمر وعليا كانا (يضربان) (١) العبد (يقذف الحر اربعين) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (يضربا في العبد).
(٢) بياض في: [جـ].
(٣) منقطع ضعيف جدًا؛ إسحاق متروك، ومكحول وعطاء لم يدركا عمر وعليًا.

حضرت مکحول اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت عمر اور حضرت علی رضی اللہ عنہ یہ دونوں حضرات اس غلام کو چالیس کوڑے مارتے تھے جو آزاد پر تہمت لگادے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30094]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30094، ترقيم محمد عوامة 28807)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28808 ترقیم الشثری: -- 30095
٣٠٠٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم (١) بن سليمان عن سفيان عن عبد الله بن ذكوان عن عبد الله بن عامر بن ربيعة قال: كان ابو بكر الصديق وعمر بن الخطاب وعثمان بن عفان لا يجلدون العبد في القذف إلا اربعين، ثم رايتهم يزيدون على ذلك (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [ط]: (عن إسحاق بن أبي فروة عن مكحول وعطاء).
(٢) صحيح.

حضرت عبداللہ بن عامر بن ربیعہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عمر بن خطاب اور حضرت عثمان بن عفان یہ سب حضرات غلا م کو تہمت لگانے میں کوڑے نہیں مارتے تھے مگر چالیس پھر میں نے ان حضرات کو دیکھا انہوں نے اس پر زیادتی فرما دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30095]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30095، ترقيم محمد عوامة 28808)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28809 ترقیم الشثری: -- 30096
٣٠٠٩٦ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن مطرف عن الشعبي قال: يضرب اربعين] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الأثر من: [أ، ط، هـ].
حضرت مطرف فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: اس کو چالیس کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30096]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30096، ترقيم محمد عوامة 28809)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28810 ترقیم الشثری: -- 30097
٣٠٠٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة (عن سعيد) (١) عن ابي معشر عن إبراهيم قال: يضرب اربعين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: اسے چالیس کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30097]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30097، ترقيم محمد عوامة 28810)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28811 ترقیم الشثری: -- 30098
٣٠٠٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن علي قال: يضرب اربعين (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: اس غلام کو چالیس کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30098]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30098، ترقيم محمد عوامة 28811)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28812 ترقیم الشثری: -- 30099
٣٠٠٩٩ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب والحسن مثله] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الأثر من: [أ، ط، هـ].
حضرت سعید بن مسیب اور حضرت حسن بصری سے بھی مذکورہ ارشاد اس سند سے منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30099]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30099، ترقيم محمد عوامة 28812)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں