🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. في الرجل يقذف القوم جميعا
اس آدمی کا بیان جو پوری قوم پر تہمت لگادے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28784 ترقیم الشثری: -- 30071
٣٠٠٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء في رجل دخل على اهل بيت فقذفهم قال: حد واحد.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جو کسی گھرو الوں پر داخل ہوا اور اس نے ان پر تہمت لگادی۔ آپ نے فرمایا: ایک حد ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30071]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30071، ترقيم محمد عوامة 28784)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28785 ترقیم الشثری: -- 30072
٣٠٠٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك عن ابن جريج عن (عبد الكريم) (١) عن طاوس قال: حد واحد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، هـ].
حضرت عبدالکریم فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے ارشاد فرمایا: ایک ہی حد ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30072]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30072، ترقيم محمد عوامة 28785)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28786 ترقیم الشثری: -- 30073
٣٠٠٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن ابيه عن حماد قال: يجلد (حدا واحدا) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (حد واحد).
حضرت ادریس فرماتے ہیں کہ حضرت حماد نے ارشاد فرمایا: اس کو ایک ہی سزا دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30073]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30073، ترقيم محمد عوامة 28786)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28787 ترقیم الشثری: -- 30074
٣٠٠٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام بن عروة عن ابيه في الرجل يقذف القوم جميعا، قال: (إن كان) (١) في كلام واحد فحد واحد، وإذا فرق فعليه لكل (رجل) (٢) منهم حد، والسارق مثل ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (إنكان).
(٢) في [جـ]: (واحد).

حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے پوری قوم پر تہمت لگائی ہو۔ آپ نے فرمایا: اگر اس نے ایک ہی کلام میں تہمت لگائی تو اس پر ایک ہی حد لازم ہوگی، اور اگر اس نے الگ الگ تہمت لگائی تو اس پر ان میں سے ہر ایک کی وجہ سے سزا لازم ہوگی۔ اور چور کا بھی یہ ہی حکم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30074]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30074، ترقيم محمد عوامة 28787)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
19. في المسلم يقذف الذمي: عليه حد أم لا؟
اس مسلمان کا بیان جس نے ذمی پر تہمت لگائی، اس پر حد لازم ہوگی یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30126
(٣٠١٢٦) [*] حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) بن بشير عن مغيرة عن إبراهيم انه قال: من قذف يهوديا او نصرانيا فلا حد عليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (هشام).

[*] قال مُعِدُّ الكتاب للشاملة: كذا الرقم بالمطبوع، وهو غلط

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے کسی یہودی یا عیسائی پر تہمت لگائی تو اس پر حد نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30126]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري -30126، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28789 ترقیم الشثری: -- 30075
٣٠٠٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن مطرف عن الشعبي انه قال مثل ذلك.
حضرت شعبی سے بھی مذکورہ ارشاد اس سند سے منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30075]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30075، ترقيم محمد عوامة 28789)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28790 ترقیم الشثری: -- 30076
٣٠٠٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن انه كان يقول ذلك.
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری بھی یہ ہی فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30076]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30076، ترقيم محمد عوامة 28790)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28791 ترقیم الشثری: -- 30077
٣٠٠٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية وابن نمير عن هشام عن ابيه قال: ليس على قاذف اهل الذمة حد.
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ نے ارشاد فرمایا: ذمی پر تہمت لگانے والے پر حد نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30077]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30077، ترقيم محمد عوامة 28791)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28792 ترقیم الشثری: -- 30078
٣٠٠٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (معتمر) (١) عن ليث عن طاوس ومجاهد والشعبي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (معمر).
حضرت طاؤس حضرت مجاہد وغیرہ ان سب حضرات نے ارشاد فرمایا: جب یہودی اور عیسائی عورت کسی مسلمان کے تحت ہوں تو ان کے درمیان لعان نہیں ہوگا اور نہ ہی ان دونوں پر تہمت لگانے والے پر حد ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30078]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30078، ترقيم محمد عوامة 28792)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30079
٣٠٠٧٩ - والحكم عن إبراهيم قالوا: إذا كانت اليهودية والنصرانية تحت مسلم فليس بينهما ملاعنة، وليس على قاذفهما حد.
اور حضرت حکم نے ابراہیم سے نقل کیا کہ ان حضرات نے ارشاد فرمایا: جب یہودی اور عیسائی عورت کسی مسلمان کے تحت ہوں تو ان کے درمیان لعان نہیں ہوگا اور نہ ہی ان دونوں پر تہمت لگانے والے پر حد ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30079]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30079، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں