🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. (سعيد بن جبير)
حضرت سعید بن جبیر کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36496 ترقیم الشثری: -- 38084
٣٨٠٨٤ - حدثنا يحيى بن يمان عن اشعث عن جعفر عن سعيد بن جبير: ﴿وما هو بالهزل﴾ [الطارق: ١٤] ، قال: وما هو باللعب.
حضرت سعید بن جبیر قرآن مجید کی آیت { وَمَا ہُوَ بِالْہَزْلِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ یہ لعب (کھیل) نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38084]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38084، ترقيم محمد عوامة 36496)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36497 ترقیم الشثری: -- 38085
٣٨٠٨٥ - حدثنا ابن يمان عن سفيان عن سلمة عن سعيد بن جبير: ﴿فسحقا لاصحاب السعير﴾ [الملك: ١١] ، قال: واد في جهنم.
حضرت سعید بن جبیر قرآن مجید کی آیت { فَسُحْقًا لأَصْحَابِ السَّعِیرِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد جہنم کی ایک وادی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38085]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38085، ترقيم محمد عوامة 36497)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36498 ترقیم الشثری: -- 38086
٣٨٠٨٦ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن مالك بن مغول عن الربيع بن ابي راشد عن سعيد بن جبير: ﴿ياعبادي (الذين آمنوا) (١) إن ارضي واسعة﴾ [العنكبوت: ٥٦] ، قال: من امر بمعصية (فليهرب) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ط، ع].
(٢) في [جـ]: (فلهرب).

حضرت سعید بن جبیر قرآن مجید کی آیت { یَا عِبَادِی الَّذِینَ آمَنُوا إنَّ أَرْضِی وَاسِعَۃٌ} کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اللہ کی زمین بہت وسیع ہے، جیسے معصیت کا حکم دیا جائے وہ بھاگ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38086]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38086، ترقيم محمد عوامة 36498)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36499 ترقیم الشثری: -- 38087
٣٨٠٨٧ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا الاصبغ بن زيد عن القاسم بن ابي ايوب ان سعيد بن جبير (ردد) (١) هذه الآية: ﴿واتقوا يوما ترجعون فيه إلى الله﴾ [البقرة: ٢٨١] ، بضعا وعشرين مرة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (در).
حضرت قاسم بن ابی ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے قرآن مجید کی آیت { وَاتَّقُوا یَوْمًا تُرْجَعُونَ فِیہِ إِلَی اللہِ } کو بیس سے زیادہ مرتبہ دہرایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38087]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38087، ترقيم محمد عوامة 36499)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36500 ترقیم الشثری: -- 38088
٣٨٠٨٨ - حدثنا (ابو الاحوص) (١) عن عطاء عن سعيد بن جبير في قوله: ﴿إنا هدنا إليك﴾ [الاعراف: ١٥٦] قال: تبنا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ع]: (الأخوص).
حضرت سعید بن جبیر قرآن مجید کی آیت {إنَّا ہُدْنَا إلَیْک } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ہم نے توبہ کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38088]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38088، ترقيم محمد عوامة 36500)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36501 ترقیم الشثری: -- 38089
٣٨٠٨٩ - حدثنا محمد بن عبد الله الزبيري عن سفيان عن موسى بن ابي عائشة عن سعيد بن جبير: ﴿بل الإنسان على نفسه بصيرة﴾ [القيامة: ١٤] ، قال: شاهد على نفسه ولو (اعتذر) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (اعتذره).
حضرت سعید بن جبیر قرآن مجید کی آیت { بَلَ الإِنْسَان عَلَی نَفْسِہِ بَصِیرَۃٌ} کی تفسیر میں فرماتے ہیں انسان اپنے نفس پر گواہ خواہ عذر پیش کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38089]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38089، ترقيم محمد عوامة 36501)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36502 ترقیم الشثری: -- 38090
٣٨٠٩٠ - حدثنا غندر عن شعبة عن ابي بشر عن سعيد بن جبير: ﴿لا جرم ان لهم النار وانهم مفرطون﴾ [النحل: ٦٢] ، قال: منسيون مضيعون.
حضرت سعید بن جبیر قرآن مجید کی آیت { لاَ جَرَمَ أَنَّ لَہُمُ النَّارَ وَأَنَّہُمْ مُفْرَطُونَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ بھلادیجئے جائیں گے، ضائع کردیئے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38090]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38090، ترقيم محمد عوامة 36502)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36503 ترقیم الشثری: -- 38091
٣٨٠٩١ - ٣٨١٥٠ - حدثنا اسباط بن (محمد) (١) عن عطاء عن سعيد بن جبير: ﴿ونكتب ما قدموا وآثارهم﴾ [يس: ١٢] ، قال: ما (سنوا) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (موسى).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (ما نسوا)، وانظر: تفسير ابن أبي حاتم ١٠/ ٣١٩٠، وفيه: (ما سنوا من سنة فعملوا بها من بعد موتهم)، والدر المنثور ٧/ ٤٨، وتفسير ابن كثير ٣/ ٥٦٦، ومعاني القرآن للنحاس ٥/ ٤٨١، وحلية الأولياء ٤/ ٢٨٤.

حضرت سعید بن جبیر قرآن مجید کی آیت { وَنَکْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَہُمْ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ جو طریقے انہوں نے جاری کیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38091]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38091، ترقيم محمد عوامة 36503)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
65. (حديث (أبي) (عبيدة))
حضرت ابو عبیدہ کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36504 ترقیم الشثری: -- 38092
٣٨٠٩٢ - حدثنا علي بن مسهر عن ليث (عن) (١) ابي عبيدة قال: يقول -يعني الله ﵎: ما بال اقوام يتفقهون بغير عبادتي، يلبسون مسوك الضان، وقلوبهم امر من الصبر، ابي يغترون ام إياي يخدعون؟ فبي حلفت ⦗٩⦘ (لاتيحن) (٢) لهم فتنة في الدنيا تدع الحليم (منهم) (٣) حيرانا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (بن).
(٢) في [س]: (لا نحن لهم)، وفي [هـ]: (لأنيخنّ).
(٣) في [أ، ب]: (فيهم).

حضرت ابو عبیدہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ان لوگوں کو کیا ہواجومیری عبادت کے بغیر سمجھدار بننا چاہتے ہیں؟ وہ بھیڑ کی کھال اوڑھتے ہیں لیکن ان کے دل ایلوے (ایک کڑوا پھل) سے زیادہ کڑوے ہیں۔ کیا وہ میری وجہ سے دھوکے میں ہیں یا مجھے دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ میں اپنی قسم کھا کر کہتاہوں کہ میں انہیں دنیا میں ایسے فتنے میں مبتلا کروں گا جو ان میں سے بردبار کو بھی حیران و سرگرداں کردے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38092]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38092، ترقيم محمد عوامة 36504)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36505 ترقیم الشثری: -- 38093
٣٨٠٩٣ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن ابي إسحاق عن ابي عبيدة ان جبارا من الجبابرة قال: لا انتهي حتى انظر إلى من في السماء، قال: فسلط (الله) (١) عليه اضعف خلقه، فدخلت (بقة) (٢) في انفه فاخذه الموت، فقال: اضربوا راسي، فضربوه حتى (نثروا) (٣) دماغه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [س]: (بقية)، وهي صغير البعوض.
(٣) في [س]: (نشروا)، وفي [ع]: (ثردوا).

حضرت ابو عبیدہ فرماتے ہیں کہ ایک متکبر اور سرکش شخص نے کہا کہ میں اس وقت تک باز نہیں آؤں گا جب تک میں اسے نہیں دیکھ لیتا جو آسمان میں ہے۔ اس پر اللہ تعالیٰ نے اس پر اپنی ایک کمزور ترین مخلوق کو مسلط کردیا۔ ایک مچھر اس کے ناک میں داخل ہوا اور اس کی موت کا سبب بن گیا۔ وہ کہتا تھا کہ میرے سر پر مارو، لوگوں نے اس کے سر پر اتنامارا کہ اس کا دماغ بکھر گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38093]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38093، ترقيم محمد عوامة 36505)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں