🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
63. (كلام طاوس)
حضرت طاوس کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36486 ترقیم الشثری: -- 38074
٣٨٠٧٤ - حدثنا محمد بن عبد الله الاسدي قال: حدثنا سفيان عن رجل (عن طاوس) (١) قال: إن المؤمن لا يحرز دينه إلا (حفرته) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: تكرر.
(٢) في [أ، ب، جـ]: (وخير به)، وفي [ع]: (إلا حقربه)، وسقط من: [س].

حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ مومن کے دین کو اس کی قبر ہی بچا سکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38074]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38074، ترقيم محمد عوامة 36486)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36487 ترقیم الشثری: -- 38075
٣٨٠٧٥ - حدثنا ابو اسامة قال: حدثني نافع ابن عمر عن (بشر) (١) بن عاصم قال: قال طاوس: ما رايت مثل احد امن على نفسه قد رايت رجلا لو قيل (لي) (٢) : من: افضل من تعرف؟ قلت: فلان، لذلك الرجل، فمكث على ذلك ثم اخذه وجع (في) (٣) (بطنه) (٤) فاصابه منه شيء، (فاستسح) (٥) بطنه عليه (واشتهاه) (٦) (فباحته) (٧) فرايته في نطع: ما ادري اي طاقيه اسرع! حتى مات عرقا (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س]: (بشير).
(٢) سقط من: [أ، ب]، وفي: [جـ] (إلى: من)، وفي [س]: (له).
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [أ، ب]: (باطنه).
(٥) في [هـ]: (فاستنضح)، أي: أصابه إسهال.
(٦) سقط من: [س]، وفي [أ، ب، جـ]: (واسهاه).
(٧) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٨) المراد: أن كل واحد من الناس يحب نفسه، ومع ذلك قد يفعل أمرًا يهواه ويشتهيه ويكون فيه هلاك نفسه.

حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے نفس پر مطمئن ہوجانے والے شخص جیسا کوئی نہیں دیکھا۔ میں نے ایک ایسا آدمی دیکھا کہ اگر مجھ سے پوچھا جاتا کہ جن لوگوں کو تم جانتے ہو ان میں سب سے افضل کون ہے؟ تو میں اس آدمی کے بارے میں کہتا: فلاں۔ وہ اسی حال پر رہا، پھر اس کے پیٹ میں درد اٹھا اور اس سے اسے کچھ تکلیف پہنچی۔
گذارش: حضرت طاوس کے اس اثر کا باقی حصہ واضح نہیں ہوسکا۔ مصنف ابن ابی شیبہ کے محقق محمد عوامہ اس اثر کے حاشیے میں فرماتے ہیں کہ اس خبر کے باقی حصے کا مطلب مجھ پر واضح نہیں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38075]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38075، ترقيم محمد عوامة 36487)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36488 ترقیم الشثری: -- 38076
٣٨٠٧٦ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن ابي هاشم عن طاوس [قال: كان قميصه فوق الإزار، والرداء فوق القميص.
حضرت ابو ہاشم فرماتے ہیں کہ حضرت طاوس کی قمیص ازار سے اوپر اور ان کی چادر قمیص سے اوپر ہوتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38076]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38076، ترقيم محمد عوامة 36488)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36489 ترقیم الشثری: -- 38077
٣٨٠٧٧ - حدثنا المحاربي عن ليث عن طاوس] (١) قال: الا رجل يقوم بعشر آيات من الليل فيصبح قد كتب له مائة حسنة واكثر من ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين في: [س].
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جو شخص رات کو نماز میں دس آیات کی تلاوت کرے تو صبح میں اس کے لئے سو یا اس سے زیادہ نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38077]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38077، ترقيم محمد عوامة 36489)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
64. (سعيد بن جبير)
حضرت سعید بن جبیر کے آثار
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36490 ترقیم الشثری: -- 38078
٣٨٠٧٨ - [حدثنا محمد بن فضيل عن ابي سنان عن سعيد بن جبير قال: التوكل على الله جماع الايمان] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر في: [ط].
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اللہ پر توکل کرنا ایمان کی بنیاد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38078]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38078، ترقيم محمد عوامة 36490)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36491 ترقیم الشثری: -- 38079
٣٨٠٧٩ - حدثنا إسحاق بن سليمان عن ابي سنان عن سعيد بن جبير انه كان يقول: اللهم إني اسالك صدق التوكل عليك، وحسن (الظن) (١) بك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (النظر).
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ اے اللہ! میں تجھ سے تجھ پر سچے بھروسے کی صفت کا سوال کرتا ہوں اور تیرے ساتھ اچھا گمان کرنے کا سوال کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38079]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38079، ترقيم محمد عوامة 36491)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36492 ترقیم الشثری: -- 38080
٣٨٠٨٠ - حدثنا محمد بن فضيل عن (بكير) (١) بن عتيق قال: سقيت سعيد بن جبير شربة من عسل في قدح فشربها، ثم قال: والله لاسالن عن هذا؟ فقلت: لمه؟ فقال: شربته وانا استلذه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (بكر).
حضرت بکیر بن عتیق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو ایک پیالے میں شہد کا ایک گھونٹ پلایا تو انہوں نے مجھ سے فرمایا کہ خدا کی قسم! مجھ سے اس کے بارے میں بھی سوال کیا جائے گا۔ میں نے کہا وہ کیوں؟ انہوں نے فرمایا کہ میں نے اس کو پیا ہے اور اس سے لذت اٹھائی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38080]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38080، ترقيم محمد عوامة 36492)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36493 ترقیم الشثری: -- 38081
٣٨٠٨١ - حدثنا وكيع عن عمر بن ذر قال: قرات كتاب سعيد بن جبير إلى ابي: يا ابا عمر كل يوم يعيش فيه المسلم فهو غنيمة.
حضرت عمر بن ذر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کا وہ خط پڑھا جو انہوں نے میرے والد کی طرف لکھا، اس میں مکتوب تھا کہ ہر وہ دن جس میں مسلمان زندہ رہے وہ اس کے لئے غنیمت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38081]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38081، ترقيم محمد عوامة 36493)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36494 ترقیم الشثری: -- 38082
٣٨٠٨٢ - حدثنا يحيى بن يمان عن اشعث عن جعفر عن ابن جبير: ﴿بل مكر الليل والنهار﴾ [سبا: ٣٣] قال: (مر) (١) الليل والنهار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (من).
حضرت سعید بن جبیر قرآن مجید کی آیت { بَلْ مَکْرُ اللَّیْلِ وَالنَّہَارِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد دن اور رات کا گذرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38082]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38082، ترقيم محمد عوامة 36494)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36495 ترقیم الشثری: -- 38083
٣٨٠٨٣ - حدثنا (يحيى) (١) بن يمان عن اشعث عن جعفر عن سعيد بن جبير قال: ذاكر الله في الغافلين كحامي المحتسبين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ غفلت والوں میں اللہ کا ذکر کرنے والا ایسے ہے جیسے ثواب کی امید رکھنے والوں کی حفاظت کرنے والا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38083]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38083، ترقيم محمد عوامة 36495)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں