🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. كلام ابن الزبير ﵁
سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35980 ترقیم الشثری: -- 37564
٣٧٥٦٤ - حدثنا قبيصة بن عقبة عن مالك بن مغول عن (ابن ابجر) (١) عن سلمة ابن كهيل قال: لقيني ابو جحيفة فقال لي: يا سلمة ما بقي شيء مما كنت اعرف إلا هذه الصلاة، وما من نفس تسرني ان (تفديني) (٢) من الموت ولا نفس ذباب، قال: ثم بكى (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ابن أبجر)، وفي [س]: (أبي البحر).
(٢) في [س]: (تقديني).
(٣) صحيح؛ أخرجه الطبراني ٢٢/ (٣٢٥).

حضرت سلمہ بن کہیل سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ابوجحیفہ کی میرے ساتھ ملاقات ہوئی تو اس نے مجھے کہا: اے سلمہ! میری پہچان والی چیزوں میں سے صرف یہ نماز ہی رہ گئی ہے۔ مجھے کوئی نفس موت سے چھڑا کر خوش نہیں کرتا اور نہ مکھی کا نفس۔ راوی کہتے ہیں پھر وہ رو پڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37564]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37564، ترقيم محمد عوامة 35980)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35981 ترقیم الشثری: -- 37565
٣٧٥٦٥ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن زكريا عن علي بن الاقمر عن ابي جحيفة قال: جالسوا الكبراء، وخالطوا الحكماء، ⦗٤٣٧⦘ وسائلوا العلماء (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه الطبراني ٢٢/ (٣٥٤)، والبيهقي في الدخل (ص ٢٩٧) (٤٤٢)، وابن عبد البر في الجامع ١/ ١٢٦، وابن حبان في روضة العقلاء (ص ١٧٦)، وورد مرفوعًا أخرجه الطبراني ٢٢/ (٣٢٣)، وابن عدي ٥/ ٣٠٣، والبيهقي في المدخل (٤٤٤).
حضرت ابوجحیفہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں بڑوں کے ساتھ بیٹھو۔ حکماء سے ملو اور علماء سے پوچھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37565]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37565، ترقيم محمد عوامة 35981)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35982 ترقیم الشثری: -- 37566
٣٧٥٦٦ - حدثنا محمد بن ابي عدي عن شعبة عن يزيد بن ابي زياد قال: مروا (بجنازة) (١) ابي عبد الرحمن على ابي جحيفة فقال: استراح واستريح منه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الجنازة).
(٢) ضعيف؛ لضعف يزيد، أخرجه البخاري في التاريخ ٥/ ٧٢، وابن سعد ٦/ ١٧٤، ويعقوب في المعرفة ١/ ٨٠.

حضرت یزید بن ابی زیاد سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ لوگ ابوعبدالرحمن کا جنازہ لے کر حضرت ابوجحیفہ کے پاس سے گزرے تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: راحت پا گیا اور اس سے بھی راحت پائی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37566]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37566، ترقيم محمد عوامة 35982)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35983 ترقیم الشثری: -- 37567
٣٧٥٦٧ - حدثنا إسماعيل ابن علية عن عبد الرحمن بن إسحاق عن ابي حازم عن النعمان بن ابي عياش عن ابي سعيد: ﴿ (فإن) (١) له معيشة ضنكا﴾ [طه: ١٢٤] ، قال: عذاب القبر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (قال).
(٢) حسن؛ عبد الرحمن صدوق، أخرجه عبد الرزاق (٦٧٤١)، وابن جرير ١٣/ ٢٢٣، وورد مرفوعًا، أخرجه الحاكم ٢/ ٤١٣، والبيهقي في عذاب القبر (٥٩).

حضرت ابوسعید سے { فَإِنَّ لَہُ مَعِیشَۃً ضَنْکًا } کے بارے میں روایت ہے کہتے ہیں کہ یہ عذاب قبر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37567]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37567، ترقيم محمد عوامة 35983)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35984 ترقیم الشثری: -- 37568
٣٧٥٦٨ - حدثنا وكيع عن إبراهيم بن (حيان) (١) عن ابي جعفر عن ابي سعيد: ﴿لرادك إلى معاد﴾ [القصص: ٨٥] (٢) قال: (معاده) (٣) آخرته: الجنة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حبان)، وانظر: توضحيح المشتبه ٢/ ١٦٠، والفوائد المنتخبة (ص ١٧٩)، والتاريخ الكبير ١/ ٢٨٠، والجرح والتعديل ٢/ ٩٤.
(٢) في [ب]: زيادة (و).
(٣) في [س]: (معاد).
(٤) مجهول؛ لجهالة إبراهيم بن حيان، أخرجه البخاري في التاريخ ١/ ٢٨٠، وابن جرير ٢٠/ ١٢٤، وبنحوه أبو يعلى (١١٣١)، وابن أبي حاتم (١٧١٩٨).

حضرت ابوسعید سے { لَرَادُّک إِلَی مَعَادٍ } کے بارے میں روایت ہے وہ کہتے ہیں: معاد یعنی اس کی آخرت یعنی جنت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37568]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37568، ترقيم محمد عوامة 35984)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35985 ترقیم الشثری: -- 37569
٣٧٥٦٩ - حدثنا ابو اسامة عن مجالد عن ابي (الوداك) (١) عن ابي سعيد قال: إن إبراهيم يلقاه ابوه يوم القيامة فيتعلق به، فيقول له إبراهيم: قد كنت آمرك وانهاك فعصيتني، قال: ولكن اليوم لا اعصيك، قال: (فيقبل) (٢) إبراهيم إلى الجنة وهو معه، قال: فيقال له: يا إبراهيم دعه، قال: فيقول: إن الله وعدني ان لا يخذلني اليوم، قال: فياتي (إبراهيم) (٣) آت من ربه ملك (فيسلم عليه) (٤) فيرتاع (له) (٥) إبراهيم ويكلمه ويشغل حتى يلهو عن ابيه، قال: فينطلق الملك ويمشي إبراهيم نحو الجنة، قال: فيناديه ابوه يا إبراهيم، قال: فيلتفت إليه وقد غير خلقه، قال: فيقول إبراهيم: اف اف (ثم يستقيم ويدجعه ويدعه) (٦) (٧) (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الوادك).
(٢) في [س]: (فقيل).
(٣) سقط من: [س].
(٤) سقط من: [أ، ب].
(٥) سقط من: [ب].
(٦) في [هـ]: (ثم يمشي إلى الجنة ويدعه).
(٧) في [ع]: زيادة، (آخر ما روي عن الصحابة في الزهد، والحمد للَّه، يتولوه ما رُوي عن التابعين في ذلك: بسم اللَّه الرحمن الرحيم).
(٨) ضعيف لضعف مجالد.

حضرت ابوسعید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ قیامت کے دن حضرت ابراہیم کے والد کی حضرت ابراہیم سے ملاقات ہوگی۔ وہ حضرت ابراہیم سے لپٹ جائیں گے تو حضرت ابراہیم ان سے کہیں گے۔ تحقیق میں نے آپ کو حکم دیا اور آپ کو منع کیا لیکن آپ نے میری نافرمانی کی۔ والد کہیں گے: لیکن آج تو میں تمہاری نافرمانی نہیں کروں گا۔ راوی کہتے ہیں حضرت ابراہیم جنت کی طرف چل دیں گے اور وہ بھی آپ کے ساتھ ہوں گے۔ راوی کہتے ہیں حضرت ابراہیم کو کہا جائے گا۔ اے ابراہیم! اس کو چھوڑ دے۔ راوی کہتے ہیں وہ کہیں گے تحقیق اللہ تعالیٰ نے میرے ساتھ وعدہ کیا ہے کہ وہ مجھے آج کے دن رسوا نہیں کرے گا۔ راوی کہتے ہیں پھر حضرت ابراہیم کے پاس ان کے پروردگار کے پاس سے ایک فرشتہ آئے گا اور انہیں سلام کہے گا۔ پس حضرت ابراہیم علیہ السلام اس سے گھبرا جائیں گے اور اس سے کلام کریں گے۔ اور ایسے مصروف ہوں گے کہ اپنے والد سے غافل ہوجائیں گے۔ راوی کہتے ہیں پھر فرشتہ چلا جائے گا اور حضرت ابراہیم علیہ السلام جنت کی طرف چلیں گے۔ راوی کہتے ہیں اس پر ان کے والد ان کو آواز دیں گے۔ اے ابراہیم! راوی کہتے ہیں آپ اس کی طرف التفات کریں گے تو اس کی خلقت ہی بدل چکی ہوگی۔ راوی کہتے ہیں۔ اس پر حضرت ابراہیم علیہ السلام کہیں گے۔ اُف، اُف۔ پھر آپ علیہ السلام سیدھے ہوجائیں گے اور اس کو چھوڑ دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37569]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37569، ترقيم محمد عوامة 35985)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
35. كلام ربيع بن (خثيم)
سیدنا ربیع بن خثیم کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35986 ترقیم الشثری: -- 37570
٣٧٥٧٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابيه عن ابي يعلى قال: كان الربيع بن (خثيم) (١) إذا مر بالمجلس يقول: قولوا خيرا (و) (٢) افعلوا خيرا (و) (٣) دوموا على ⦗٤٣٩⦘ صالحة، ولا (تقس) (٤) قلوبكم، ولا يتطاول عليكم الامد: ﴿ولا تكونوا كالذين قالوا سمعنا وهم لا يسمعون﴾.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (خيثم)، وفي [ب، س]: زيادة ﵁.
(٢) سقط من: [جـ، س، ع].
(٣) سقط من: [أ، جـ].
(٤) في [أ]: (تقسوا).

حضرت ابویعلی رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ربیع بن خثیم جب کسی مجلس کے پاس سے گزرتے تھے تو کہتے تھے۔ خیر کی بات کہو خیر کا کام کرو۔ اچھے عمل پر مداومت رکھو۔ تمہارے دل سخت نہ ہوجائیں اور تمہاری مہلت زیادہ نہ ہوجائے اور ان لوگوں کی طرح نہ ہوجاؤ جنہوں نے کہا ہم نے سنا حالانکہ انہوں نے نہیں سنا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37570]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37570، ترقيم محمد عوامة 35986)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35987 ترقیم الشثری: -- 37571
٣٧٥٧١ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن ابيه عن ابي يعلى قال: كان الربيع إذا قيل له: كيف اصبحت؟ يقول: اصبحنا ضعفاء مذنبين، ناكل ارزاقنا، وننتظر آجالنا.
حضرت ابویعلی رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جب حضرت ربیع سے کہا جاتا آپ نے صبح کس طرح کی؟ تو آپ فرماتے: ہم نے ضعف اور گناہگاری کی حالت میں صبح کی کہ ہم اپنے رزق کھا رہے ہیں اور اپنی موتوں کا انتظار کررہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37571]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37571، ترقيم محمد عوامة 35987)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35988 ترقیم الشثری: -- 37572
٣٧٥٧٢ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن ابيه عن ابي يعلى عن ربيع قال: ما احب مناشدة العبد (ربه) (١) ، يقول: رب قضيت على نفسك الرحمة، قضيت على نفسك كذا، يستبطئ، وما رايت احدا يقول: رب قد اديت (ما علي) (٢) (فاد) (٣) ما عليك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (لربه).
(٢) في [جـ]: (الذي على).
(٣) في [أ، ب، س]: (وأدي).

حضرت ربیع سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مجھے بندہ کی یہ دعا، اپنے رب سے کرنا پسند نہیں ہے کہ وہ کہے: اے اللہ! تو نے اپنے اوپر رحمت کا فیصلہ کرلیا ہے تو نے خود پر یہ فیصلہ کرلیا ہے۔ (یہ کہہ کر) بندہ قبولیت میں دیر سمجھتا ہے۔ میں نے کسی کو یہ کہتے نہیں دیکھا کہ اے میرے پروردگار! جو مجھ پر لازم تھا وہ میں نے اد ا کردیا ہے۔ پس جو تجھ پر لازم ہے وہ تو ادا کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37572]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37572، ترقيم محمد عوامة 35988)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35989 ترقیم الشثری: -- 37573
٣٧٥٧٣ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن ابيه عن ابي يعلى عن ربيع بن (خثيم) (١) قال: ما غائب ينتظره المؤمن خير من الموت] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (خيثم).
(٢) سقط الخبر في: [ع].

حضرت ربیع بن خثیم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ موت سے زیادہ بہتر کوئی غائب چیز ایسی نہیں جس کا مومن کو انتظار ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37573]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37573، ترقيم محمد عوامة 35989)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں