سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. مَا جَاءَ فِي الْإِحْرَامِ
باب: حالت احرام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 2399 ترقیم الرسالہ : -- 2432
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ ، نا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الطَّيِّبِ ، قَالَ: قُرِئَ عَلَى أَبِي بَكْرِ بْنِ عَيَّاشٍ ، وَأَنَا أَنْظُرُ فِي هَذَا الْكِتَابِ، فَأَقَرَّ بِهِ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" اغْتَسَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ لَبِسَ ثِيَابَهُ، فَلَمَّا أَتَى ذَا الْحُلَيْفَةِ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ قَعَدَ عَلَى بَعِيرِهِ، فَلَمَّا اسْتَوَى بِهِ عَلَى الْبَيْدَاءِ أَحْرَمَ بِالْحَجِّ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غسل کیا، پھر آپ نے اپنے کپڑے پہن لیے، پھر جب آپ ذوالحلیفہ تشریف لائے، تو وہاں آپ نے دو رکعت ادا کیں، پھر آپ اپنے اونٹ پر بیٹھے، جب آپ کی سواری کھڑی ہوئی، تو وہاں سے آپ نے حج کا احرام باندھا (یعنی اس کی نیت کی)۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2432]
ترقیم العلمیہ: 2399
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1663، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1770، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 9071، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2432، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 2394، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 2513، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 3550»
«قال ابن حجر: ويعقوب ضعيف، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (2 / 450)»
«قال ابن حجر: ويعقوب ضعيف، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (2 / 450)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
ترقیم العلمیہ : 2400 ترقیم الرسالہ : -- 2433
نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، نا أَبُو مُوسَى ، نا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ ، نا حُمَيْدٌ، عَنْ بَكْرٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" إِنَّ مِنَ السُّنَّةِ أَنْ يَغْتَسِلَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يُحْرِمَ، وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَدْخُلَ مَكَّةَ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما یہ بیان کرتے ہیں: ”یہ سنت ہے کہ آدمی جب احرام باندھنے لگے، تو غسل کرے، جب مکہ میں داخل ہونے لگے (اس وقت بھی غسل کرے)۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2433]
ترقیم العلمیہ: 2400
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1259، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1645، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1865، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 852، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 9037، 9291، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2433، 2436، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 15855، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 14034»
الحكم على الحديث: صحيح
ترقیم العلمیہ : 2401 ترقیم الرسالہ : -- 2434
نا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، نا يَحْيَى بْنُ خَالِدٍ أَبُو سُلَيْمَانَ الْمَخْزُومِيُّ ، حَدَّثَنِي أَبُو غَزِيَّةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِيهِ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" اغْتَسَلَ لإِحْرَامِهِ" . قَالَ ابْنُ صَاعِدٍ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مَا سَمِعْنَاهُ إِلا مِنْهُ.
خارجہ بن زید اپنے والد (زید بن ثابت رضی اللہ عنہ) کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے احرام باندھنے سے پہلے غسل کیا تھا۔ ابن صاعد بیان کرتے ہیں: یہ حدیث ضعیف ہے، ہم نے اسے صرف (اپنے استاد یحییٰ بن خالد) سے سنا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2434]
ترقیم العلمیہ: 2401
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2595، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 830، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1835، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 9034، 9035، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2434، 2435، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 4862»
«قال ابن الملقن: ضعفوه أبو غزية، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (6 / 129)»
«قال ابن الملقن: ضعفوه أبو غزية، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (6 / 129)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
ترقیم العلمیہ : 2402 ترقیم الرسالہ : -- 2435
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ الْيَمَانِ ، وأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، قَالُوا: نا أَبُو غَزِيَّةَ ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2435]
ترقیم العلمیہ: 2402
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2595، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 830، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1835، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 9034، 9035، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2434، 2435، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 4862»
«قال ابن الملقن: ضعفوه أبو غزية، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (6 / 129)»
«قال ابن الملقن: ضعفوه أبو غزية، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (6 / 129)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
ترقیم العلمیہ : 2403 ترقیم الرسالہ : -- 2436
نا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْهَيْثَمِ ، نا أَبُو إِسْمَاعِيلَ التِّرْمِذِيُّ ، نا هَارُونُ بْنُ صَالِحٍ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" اغْتَسَلَ بِفَخٍّ قَبْلَ دُخُولِهِ مَكَّةَ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ میں داخل ہونے سے پہلے ”فسخ“ کے مقام پر غسل کیا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2436]
ترقیم العلمیہ: 2403
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1259، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1645، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1865، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 852، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 9037، 9291، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2433، 2436، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 15855، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 14034»
الحكم على الحديث: صحيح
ترقیم العلمیہ : 2404 ترقیم الرسالہ : -- 2437
نا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، وَأَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ ، قَالا: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، قَالَ: قَالَ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ حُذَيْفَةَ قَالَ رَجُلٌ: كُنْتُ أَسْأَلُ النَّاسَ عَنْ حَدِيثِ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ، وَهُوَ إِلَى جَنْبِي لا أَسْأَلُهُ فَأَتَيْتُهُ، فَقَالَ: بَعَثَ اللَّهُ مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَرِهْتُهُ، ثُمَّ قُلْتُ: لَوْ أَتَيْتُهُ فَسَمِعْتُ مِنْهُ، فَأَتَيْتُهُ، فَقَالَ لِي:" يَا عَدِيُّ بْنُ حَاتِمٍ، أَسْلِمْ تَسْلَمْ"، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ، وَقَالَ لِي:" فَإِنَّ الظَّعِينَةَ سَتَرْحَلُ مِنَ الْحِيرَةِ حَتَّى تَطُوفَ بِالْبَيْتِ بِغَيْرِ جِوَارٍ" . مُخْتَصَرٌ، كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ.
ابوعبیدہ بن حذیفہ بیان کرتے ہیں: ایک صاحب نے یہ بات بیان کی: میں لوگوں سے سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کی حدیث کے بارے میں دریافت کرتا رہا، وہ میرے پہلو میں موجود تھے، لیکن میں نے ان سے دریافت نہیں کیا، پھر میں ان کے پاس آیا، تو انہوں نے بتایا: اللہ تعالیٰ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو مبعوث کیا، میں آپ کو پسند نہیں کرتا تھا، پھر میں نے سوچا کہ مجھے ان کی خدمت میں جا کر ان کی بات سننی چاہیے، میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوا، تو آپ نے مجھ سے فرمایا: ”عدی بن حاتم! تم اسلام قبول کر لو، تم سلامت رہو گے۔“ اس کے بعد انہوں نے پوری حدیث ذکر کی ہے، جس میں یہ الفاظ ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے یہ فرمایا: ”عنقریب کوئی عورت ”حیرہ“ (نامی جگہ) سے روانہ ہو گی، یہاں تک کہ وہ کسی کی پناہ میں آئے بغیر، بیت اللہ کا طواف کرے گی۔“ یہ روایت متصل ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2437]
ترقیم العلمیہ: 2404
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1413، 1417، 3595، 6023، 6539، 6540، 6563، 7443، 7512، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1016، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2428، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 473، 666، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 8677، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2554، 2555، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 2344، 2345، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 2415 م، 2953 م 2، 2954، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1698، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 185، 1843،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2437، 2438، 2439، 2463، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 18535»
الحكم على الحديث: صحيح
ترقیم العلمیہ : 2405 ترقیم الرسالہ : -- 2438
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، وَأَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ ، قَالا: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ ، نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، أَنَّ عَدِيَّ بْنَ حَاتِمٍ ، وَقَفَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يُوشِكُ أَنْ تَخْرُجَ الْمَرْأَةُ مِنَ الْحِيرَةِ بِغَيْرِ جِوَارِ أَحَدٍ، حَتَّى تَحُجَّ الْبَيْتَ، وَيُوشِكُ أَنْ يَفِيضَ الْمَالُ حَتَّى يَغْتَمَ الرَّجُلُ مَنْ يَقْبَلُ مِنْهُ صَدَقَتَهُ" . قَالَ: فَرَأَيْتُ الْمَرْأَةَ تَخْرُجُ بِغَيْرِ جِوَارِ أَحَدٍ حَتَّى تَحُجَّ الْبَيْتَ، مُخْتَصَرٌ.
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر ٹھہرے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”عنقریب وہ وقت آئے گا، جب ایک عورت کسی شخص کی پناہ میں آئے بغیر ”حیرہ“ (نامی جگہ) سے روانہ ہو گی، یہاں تک کہ وہ بیت اللہ کا حج کر لے گی اور عنقریب وہ وقت آئے گا، جب مال اتنا زیادہ ہو جائے گا کہ آدمی یہ آرزو کرے گا کہ اس صدقہ لینے والا کوئی شخص مل جائے۔“ سیدنا عدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے ایک عورت کو دیکھا کہ وہ کسی کی پناہ میں آئے بغیر روانہ ہوئی، یہاں تک کہ اس نے بیت اللہ کا حج کیا۔ یہ روایت مختصر ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2438]
ترقیم العلمیہ: 2405
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1413، 1417، 3595، 6023، 6539، 6540، 6563، 7443، 7512، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1016، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2428، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 473، 666، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 8677، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2554، 2555، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 2344، 2345، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 2415 م، 2953 م 2، 2954، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1698، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 185، 1843،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2437، 2438، 2439، 2463، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 18535»
الحكم على الحديث: صحيح
ترقیم العلمیہ : 2406 ترقیم الرسالہ : -- 2439
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، ثنا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأَنْصَارِيُّ ، نا ابْنُ عَوْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنِي ابْنُ حُذَيْفَةَ شَكَّ ابْنُ عَوْنٍ اسْمُهُ مُحَمَّدُ بْنُ حُذَيْفَةَ، قَالَ: قُلْتُ: نَتَحَدَّثُ بِحَدِيثِ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ، وَكَانَ فِي نَاحِيَةِ الْكُوفَةِ، قَالَ: قُلْتُ لَوْ أَتَيْتُهُ فَكُنْتُ أَنَا الَّذِي أَسْمَعُهُ مِنْهُ فَأَتَيْتُهُ، فَقُلْتُ: حَدِيثٌ بَلَغَنِي عَنْكَ أَرَدْتُ أَنْ أَكُونَ أَنَا أَسْمَعُهُ مِنْكَ، قَالَ: فَقَالَ: لَمَّا بُعِثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَرْتُ حَتَّى كُنْتُ بِأَقْصَى أَرْضِ أَهْلِ الإِسْلامِ، ثُمَّ قُلْتُ: لآتِيَنَّ هَذَا الرَّجُلَ فَإِنْ كَانَ صَادِقًا فَلأَسْمَعَنَّ مِنْهُ، فَلَمَّا جِئْتُ اسْتَشْرَفَ لِي النَّاسُ، فَذَكَرَ لِي الْحَدِيثَ. قَالَ: ثُمَّ قَالَ لِي:" أَتَيْتَ الْحِيرَةَ؟"، قُلْتُ: لا، وَقَدْ عَلِمْتُ مَكَانَهَا، قَالَ:" فَتُوشِكُ الظَّعِينَةُ أَنْ تَخْرُجَ مِنْهَا بِغَيْرِ جِوَارٍ حَتَّى تَطُوفَ بِالْكَعْبَةِ". قَالَ: فَرَأَيْتُ الظَّعِينَةَ تَخْرُجُ مِنَ الْحِيرَةِ حَتَّى تَطُوفُ بِالْكَعْبَةِ مُخْتَصَرٌ.
محمد بن حذیفہ بیان کرتے ہیں: ہم لوگ سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کی حدیث ایک دوسرے کو سنایا کرتے تھے، وہ کوفہ کی ایک کنارے والی آبادی میں رہا کرتے تھے، میں نے یہ سوچا کہ اگر میں ان کے پاس جاؤں اور اگر میں خود ان سے یہ حدیث سن لوں، تو یہ مناسب ہو گا، تو میں ان کی خدمت میں حاضر ہوا، میں نے کہا: آپ کے حوالے سے ایک حدیث مجھ تک پہنچی ہے، میں یہ چاہتا ہوں کہ وہ آپ سے سن لوں۔ راوی بیان کرتے ہیں: سیدنا عدی نے فرمایا: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مبعوث کیا گیا، تو میں فرار ہو کر اسلامی سلطنت کے دور دراز کے حصے میں چلا گیا، پھر میں نے یہ سوچا کہ مجھے ان صاحب کی خدمت میں حاضر ہونا چاہیے، اگر وہ سچے ہوں گے، تو میں ان کی بات مان لوں گا، جب میں (آپ کی خدمت میں) آیا، تو لوگ میرے لیے کھڑے ہوئے۔ راوی بیان کرتے ہیں: (اس کے بعد انہوں نے مجھے پوری حدیث سنائی، جس میں یہ بیان ہے) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”تم حیرہ گئے ہو؟“ میں نے عرض کی: ”نہیں! لیکن مجھے اس کی جگہ کا پتہ ہے۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”عنقریب وہ وقت آئے گا، جب کوئی عورت وہاں سے کسی کی پناہ میں آئے بغیر نکلے گی، یہاں تک کہ (مکہ پہنچ کر) خانہ کعبہ کا طواف کرے گی۔“ سیدنا عدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: پھر میں نے ایک عورت کو دیکھا، جو حیرہ سے روانہ ہوئی اور اس نے (مکہ پہنچ کر) خانہ کعبہ کا طواف کیا۔ یہ روایت مختصر ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2439]
ترقیم العلمیہ: 2406
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1413، 1417، 3595، 6023، 6539، 6540، 6563، 7443، 7512، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1016، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2428، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 473، 666، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 8677، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2554، 2555، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 2344، 2345، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 2415 م، 2953 م 2، 2954، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1698، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 185، 1843،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2437، 2438، 2439، 2463، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 18535»
الحكم على الحديث: صحيح
ترقیم العلمیہ : 2407 ترقیم الرسالہ : -- 2439M
نا أحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، وَأَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ ، قَالا: نا إسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نا سلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، نا حمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، قَالَ: قَالَ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ حُذَيْفَةَ : قَالَ رَجُلٌ: كُنْتُ أَسْأَلُ النَّاسَ عَنْ حَدِيثِ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ، وَهُوَ إِلَى جَنْبِي لا أَسْأَلُهُ فَأَتَيْتُهُ، فَقَالَ:" يَا عَدِيُّ بْنُ حَاتِمٍ، أَسْلِمْ تَسْلَمْ" فَذَكَرَ الْحَدِيثَ. وَقَالَ لِي:" فَإِنَّ الظَّعِينَةَ سَتَرْحَلُ مِنَ الْحِيرَةِ حَتَّى تَطُوفَ بِالْبَيْتِ بِغَيْرِ جِوَارٍ"، مُخْتَصَرٌ.
عبیدہ بن حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک صاحب نے یہ بات بیان کی: میں لوگوں سے سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کی حدیث کے بارے میں دریافت کر رہا تھا، اور وہ میرے پہلو میں موجود تھے، لیکن میں نے ان سے اس بارے میں دریافت نہیں کیا، پھر میں ان کے پاس آیا، تو انہوں نے بتایا: (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا) ”اے عدی بن حاتم! اسلام قبول کر لو، سلامت رہو گے۔“ اس کے بعد انہوں نے پوری حدیث ذکر کی، جس میں یہ الفاظ ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”ایک عورت عنقریب حیرہ سے سفر پر روانہ ہو گی، یہاں تک کہ کسی کی پناہ کے بغیر (مکہ پہنچ کر) بیت اللہ کا طواف کرے گی۔“ یہ روایت مختصر ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2439M]
ترقیم العلمیہ: 2407
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1413، 1417، 3595، 6023، 6539، 6540، 6563، 7443، 7512، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1016، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2428، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 473، 666، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 8677، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2554، 2555، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 2344، 2345، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 2415 م، 2953 م 2، 2954، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1698، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 185، 1843،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2437، 2438، 2439، 2463، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 18535»
الحكم على الحديث: صحيح
ترقیم العلمیہ : 2408 ترقیم الرسالہ : -- 2440
نا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الرِّجَالِ ، نا أَبُو حُمَيْدٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ حَجَّاجًا ، يَقُولُ: قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ أَوْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى الْمَدِينَةِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَيْنَ نزلت؟"، قَالَ: عَلَى فُلانَةَ، قَالَ:" أَغْلَقْتَ عَلَيْكَ بَابَهَا لا تَحُجَّنَّ امْرَأَةٌ إِلا وَمَعَهَا ذُو مُحْرِمٍ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک شخص مدینہ منورہ آیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: ”تم نے کہاں پڑاؤ کیا ہے؟“ اس نے بتایا: ”فلاں خاتون کے ہاں۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا اس نے تمہاری اولاد کو دروازہ بند کر لیا ہے؟ کوئی بھی عورت صرف اس وقت حج کر لے، جب اس کے ساتھ کوئی محرم عزیز موجود ہو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2440]
ترقیم العلمیہ: 2408
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2440، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 11638، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 8377»
«صححه، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (4 / 89)»
«صححه، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (4 / 89)»
الحكم على الحديث: صحيح