الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
38. بَابُ اسْتِعْمَالِ الْحَرِيرِ لِعِلَّةٍ .
کسی علت کی وجہ سے ریشم استعمال کرنا
حدیث نمبر: 8671
وَعَنِ السُّدِّيِّ قَالَ: رَأَيْتُ الْحُسَيْنَ بْنَ عَلِيٍّ وَعَلَيْهِ عِمَامَةُ خَزٍّ قَدْ خَرَجَ شَعْرُهُ مِنْ تَحْتِ الْعِمَامَةِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيِّ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيِّ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سدی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا امام حسین بن علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے خز کا عمامہ باندھا ہوا تھا اور عمامہ کے نیچے سے ان کے بال باہر آ رہے تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8671]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8671]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (2796)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 8672
وَعَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا وَعَلَيْهِ ثَوْبُ خَزٍّ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
امام شعبی بیان کرتے ہیں: میں سیدنا امام حسین بن علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا ان کے جسم پر خز کا کپڑا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8672]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8672]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (2797)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 8673
وَعَنْ أَبِي عُكَاشَةَ الْهَمْدَانِيِّ قَالَ: رَأَيْتُ عَلَى الْحُسَيْنِ يَوْمَ قُتِلَ يَلْمَقَ سُنْدُسٍ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ. وَأَبُو عُكَّاشَةَ قَدْ جُهِلَ بِكَوْنِهِ لَمْ يَرْوِ عَنْهُ غَيْرُ أَبِي لَيْلَى وَقَدْ رَوَى عَنْهُ أَبُو إِسْحَاقَ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالِ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ. وَأَبُو عُكَّاشَةَ قَدْ جُهِلَ بِكَوْنِهِ لَمْ يَرْوِ عَنْهُ غَيْرُ أَبِي لَيْلَى وَقَدْ رَوَى عَنْهُ أَبُو إِسْحَاقَ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالِ الصَّحِيحِ.
ابوعکاشہ ہمدانی بیان کرتے ہیں: جس دن سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کو شہید کیا گیا تو میں نے دیکھا کہ ان کے جسم پر سندس کی قباء تھی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ ابوعکاشہ نامی راوی کو مجہول قرار دیا گیا ہے، کیونکہ ابولیلیٰ کے علاوہ کسی نے اس سے روایت نقل نہیں کی ہے۔ ابواسحاق نے اس سے روایت نقل کی ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8673]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (2799)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 8674
وَعَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى قَالَ: رَأَيْتُ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ يَلْبَسُ الْخَزَّ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
زرارہ بن اوفی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کو خز پہنتے ہوئے دیکھا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8674]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8674]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (106/18)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 8675
وَعَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ قَالَ: رَأَيْتُ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ، وَابْنَ عَبَّاسٍ، وَأَبَا هُرَيْرَةَ، وَأَبَا قَتَادَةَ يَلْبَسُونَ مَطَارِفَ الْخَزِّ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
عمار بن ابوعمار بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کو خز کے رومال (یا چادریں) پہنے ہوئے دیکھا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8675]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8675]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (3273)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 8676
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ: أَنَّ ابْنَ عُمَرَ هُدَيَ لَهُ مَطَارِفَ خَزٍّ فِيهَا مِطْرَفٌ أَحْمَرُ، فَقَسَمَهَا بَيْنَ بَنِيهِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
محمد بن سیرین بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو خز کے رومال (یا چادریں) تحفے کے طور پر دی گئیں جن میں ایک سرخ رومال تھا، تو وہ انہوں نے اپنے بیٹوں کے درمیان تقسیم کر دیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8676]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8676]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (13050)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 8677
وَعَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَلْبَسُ الْخَزَّ، فَقِيلَ لَهُ؟ فَقَالَ: إِنَّمَا نُهِيَ عَنِ الْمُصْمَتِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
عکرمہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما خز پہن لیا کرتے تھے ان سے اس بارے میں بات کی گئی، تو انہوں نے فرمایا: خالص ریشم سے منع کیا گیا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8677]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8677]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (11939)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 8678
وَعَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ قَالَ: رَأَيْتُ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ مِطْرَفًا مِنْ خَزٍّ أَخْضَرَ كَسَتْهُ إِيَّاهُ عَائِشَةُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
ہشام بن عروہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کے جسم پر سبز رنگ کی خز کی چادر دیکھی ہے، جو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے انہیں پہننے کے لئے دی تھی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8678]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8678]
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔
حدیث نمبر: 8679
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: إِنَّمَا نَهَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ مُصْمَتِ الْحَرِيرِ وَأَمَّا مَا كَانَ سَدَاهُ كَتَّانٌ أَوْ قُطْنٌ فَلَا بَأْسَ بِهِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ الْمَكِّيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ الْمَكِّيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خالص ریشم سے منع کیا ہے جس کا تانا (یا بانا (کتان، یا روئی کا ہو، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی اسماعیل بن مسلم مکی ہے، اور وہ ضعیف ہے - [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8679]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی اسماعیل بن مسلم مکی ہے، اور وہ ضعیف ہے - [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8679]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (10888,12232) اخرجه احمد فى المسند 2858 2859 2954) (1879.1880)، أخرجه سنن أبي داود برقم: 4055، وأخرجه مسند أحمد برقم: 2853، 2946، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 7482، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10888، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2441»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 8680
وَعَنْ عَائِذِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّهُ كَانَ يَرْكَبُ السُّرُوجَ الْمُنَمَّرَةَ، وَيَلْبَسُ الْخَزَّ لَا يَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ جَمَاعَةٌ لَمْ أَعْرِفْهُمْ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ جَمَاعَةٌ لَمْ أَعْرِفْهُمْ.
سیدنا عائذ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ وہ دھاری دار زین پر بیٹھ جاتے تھے اور خز پہن لیتے تھے وہ اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں راویوں کی ایک جماعت ایسی ہے، جن سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8680]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں راویوں کی ایک جماعت ایسی ہے، جن سے میں واقف نہیں ہوں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8680]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (16/18)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف