🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
357. بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ .
صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء، ان کے سن وفات، اُن کے نسب کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16225
- وَقَالَ: هِلَالٌ السُّلَمِيُّ.
امام طبرانی فرماتے ہیں: سیدنا ہلال سلمی رضی اللہ عنہ۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16225]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (200/22)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16226
- وَقَالَ ابْنُ إِسْحَاقَ: هَبَّارُ بْنُ الْأُسُودِ بْنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَسَدِ بْنِ عَبْدِ الْعُزَّى بْنِ قُصَيٍّ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
ابن اسحاق بیان کرتے ہیں: سیدنا ہبار رضی اللہ عنہ بن اسود بن مطلب بن اسد بن عبدالعزیٰ بن قصی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16226]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (200/22)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16227
- وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ: هَوْذَةُ الْأَنْصَارِيُّ.
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدنا ہوذہ انصاری رضی اللہ عنہ۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16227]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (201/22)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16228
- وَقَالَ أَيْضًا: هَوْذَةُ غَيْرُ مَنْسُوبٍ.
وہ یہ بھی بیان کرتے ہیں: سیدنا ہوذہ رضی اللہ عنہ، انہوں نے اس کا اسم منسوب بیان نہیں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16228]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (201/22)»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16229
- وَقَالَ: هُبَيْبُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُغَفَّلِ [ عَمْرِو بْنِ ] مُغَفَّلِ بْنِ الْوَاقِعَةِ بْنِ حَرَامِ بْنِ غِفَارِ بْنِ مُلَيْلِ بْنِ ضَمْرَةَ بْنِ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ مَنَاةَ بْنِ كِنَانَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ مُدْرِكَةَ بْنِ إِلْيَاسَ بْنِ مُضَرَ بْنِ نِزَارِ بْنِ مَعَدِّ بْنِ عَدْنَانَ..
وَبَلَغَنِي: أَنَّهُ إِنَّمَا سُمِّيَ مُغَفَّلٌ ; لِأَنَّهُ أَغْفَلَ سِمَةَ إِبِلِهِ، فَلَمْ يَسِمْهَا.
وہ بیان کرتے ہیں: سیدنا ہبیب رضی اللہ عنہ بن محمد بن مغفل عمرو بن مغفل بن واقعہ بن حرام بن غفار بن ملیل بن ضمره بن بكر بن عبد مناة بن کنانہ بن خزیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان۔ مجھ تک
یہ روایت پہنچی ہے کہ ان کا نام مغفل اس لئے رکھا گیا تھا کہ انہوں نے اپنے اونٹوں کو نشان لگانے کے حوالے سے غفلت کی تھی اور ان پر نشان نہیں لگایا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16229]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (205/22)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16230
- وَقَالَ أَيْضًا: وَاثِلَةُ بْنُ الْأَسْقَعِ اللَّيْثِيُّ، وَيُقَالُ: أَبُو قِرْصَافَةَ، وَيُقَالُ: أَبُو شَدَّادٍ، كَانَ يَنْزِلُ الشَّامَ بِدِمَشْقَ. وَهُوَ وَاثِلَةُ بْنُ الْأَسْقَعِ [ بْنِ عَبْدِ الْعُزَّى ] بْنِ عَبْدِ يَالِيلَ بْنِ نَاشِبِ بْنِ غَيْرَةَ بْنِ سَعْدِ بْنِ لَيْثٍ [ بْنِ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ مَنَاةَ بْنِ كِنَانَةَ ] .
وہ یہ بھی بیان کرتے ہیں: سیدنا واثلہ بن اسقع لیثی رضی اللہ عنہ، ان کی کنیت ابوقر صافہ ہے، ایک قول کے مطابق ابوشداد ہے انہوں نے شام میں دمشق میں رہائش اختیار کی تھی، یہ سیدنا واثلہ بن اسقع بن عبدالعزیٰ بن عبد یالیل بن ناشب بن غیرہ بن سعد بن لیث بن بکر بن عبد مناة بن کنانہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16230]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (52/22)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16231
- وَقَالَ: الْوَلِيدُ بْنُ عُقْبَةَ بْنِ أَبِي مُعَيْطِ بْنِ أَبِي عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ بْنِ عَبْدِ شَمْسِ بْنِ عَبْدِ مَنَافٍ، يُكَنَّى أَبَا وَهْبٍ، وَكَانَ أَخَا عُثْمَانَ لِأُمِّهِ، أُمُّهُمَا: أَرْوَى بِنْتُ كُرَيْزِ بْنِ رَبِيعَةَ بْنِ حَبِيبِ بْنِ عَبْدِ شَمْسٍ، وَأُمُّهَا: أُمُّ حَكِيمٍ الْبَيْضَاءُ [ بِنْتُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ ] عَمَّةُ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَتَلَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عُقْبَةَ بْنَ أَبِي مُعَيْطٍ فِي رُجُوعِهِ مِنْ بَدْرٍ، وَكَانَ الْوَلِيدُ فِي زَمَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَجُلًا.
امام طبرانی فرماتے ہیں: ولید بن عقبہ بن ابومعیط بن ابوعمرو بن امیہ بن عبدشمس بن عبدمناف، ان کی کنیت ابووہب ہے، یہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ ان کی والدہ کی طرف سے شریک بھائی ہیں، ان دونوں کی والدہ ارویٰ بنت کریز بن ربیعہ بن حبیب بن عبدشمس ہیں اور اس خاتون کی والدہ ام حکیم بیضاء بنت عبدالمطلب ہیں، جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھی ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر سے واپسی پر عقبہ بن ابومعیط کو قتل کروا دیا تھا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ولید بن عقبہ جوان آدمی تھے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16231]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (149/22)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16232
- وَعَنْ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ مَخْلَدٍ يَقُولُ: وُلِدْتُ حِينَ قَدِمَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْمَدِينَةَ، وَمَاتَ وَأَنَا ابْنُ عَشْرٍ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
علی بن رباح بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابن مخلد کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے: میں اس سال پیدا ہوا تھا جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تھے اور جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا اس وقت میری عمر دس سال تھی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16232]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (437/19)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16233
- وَعَنْ مَسْلَمَةَ بْنِ مَخْلَدٍ قَالَ: قَدِمَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْمَدِينَةَ، وَأَنَا ابْنُ أَرْبَعٍ، وَتُوُفِّيَ وَأَنَا ابْنُ أَرْبَعَ عَشْرَةَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَقَالَ: عِنْدِي هُوَ الصَّوَابُ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
وَفِيهِ مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَيَّانَ، وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَضَعَّفَهُ أَبُو زُرْعَةَ. وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا مسلمہ بن مخلد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو میں چار سال کا تھا اور جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا، تو میں چودہ سال کا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، وہ کہتے ہیں: میرے نزدیک یہی روایت درست ہے، باقی اللہ بہتر جانتا ہے، اس کی سند میں ایک راوی موسیٰ بن محمد بن حیان ہے، جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے اور ابوزرعہ نے اسے ضعیف کہا: ہے، اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16233]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (438/19)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16234
- وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ: مَسْلَمَةُ بْنُ مَخْلَدِ بْنِ صَامِتِ بْنِ بَيْرِ بْنِ كَوْذَانَ بْنِ عَبْدُودِ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَعْلَبَةَ بْنِ الْخَزْرَجِ بْنِ سَاعِدَةَ بْنِ كَعْبِ بْنِ الْخَزْرَجِ..
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدنا مسلمہ رضی اللہ عنہ بن مخلد بن صامت بن بیر بن کوذان بن عبدود بن زید بن ثعلبہ بن خزرج بن ساعدہ بن کعب بن خزرج۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16234]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (437/19)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں