🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
357. بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ .
صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء، ان کے سن وفات، اُن کے نسب کے بارے میں، جو کچھ منقول ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16245
- وَقَالَ: وَحُوَيِّصَةُ بْنُ مَسْعُودٍ لَمْ يُخَرَّجْ.
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدنا حویصہ بن مسعود رضی اللہ عنہ امام طبرانی نے ان کے حوالے سے کوئی روایت نقل نہیں کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16245]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (53/4)»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16246
- وَقَالَ: خَارِجَةُ بْنُ حُذَافَةَ بْنِ غَانِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُوَيْجِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ كَعْبٍ، وَكَانَ مِمَّنْ حَضَرَ فَتْحَ مِصْرَ، وَمَاتَ بِهَا.
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدنا خارجہ رضی اللہ عنہ بن حذافہ بن غانم بن عبدالله بن عوف بن عبید بن عویج بن عدی بن کعب، یہ ان افراد میں سے ایک ہیں، جو مصر کی فتح میں شریک ہوئے تھے، اور ان کا انتقال بھی مصر میں ہی ہوا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16246]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (200/4)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16247
- وَقَالَ: وَزُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُشَمِيُّ لَمْ يُخَرَّجْ.
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدنا زہیر بن معاویہ جشمی رضی اللہ عنہ، امام طبرانی نے ان کے حوالے سے کوئی روایت نقل نہیں کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16247]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16248
- وَقَالَ: وَسَعْدُ بْنُ هِلَالٍ لَمْ يُخَرَّجْ.
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدنا سعد بن ہلال رضی اللہ عنہ، امام طبرانی نے ان کے حوالے سے کوئی روایت نقل نہیں کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16248]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (50/6)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16249
- وَعَنْ سَعِيدِ بْنِ إِيَاسٍ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ قَالَ: أَذْكُرُ أَنِّي سَمِعْتُ بِرَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأَنَا أَرْعَى إِبِلًا لِأَهْلِي بِكَاظِمَةَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَسَمَّاهُ سَعِيدًا، وَصَوَابُهُ سَعْدٌ، وَفِيهِ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ السُّلَمِيُّ، وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا سعید بن ایاس ابوعمرو شیبانی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: مجھے یہ بات یاد ہے کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں سنا تھا، میں اس وقت کاظمہ کے پاس اپنے گھر والوں کے اونٹ چرا رہا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، انہوں نے ان کا نام سیدنا سعید رضی اللہ عنہ بیان کیا ہے، جبکہ درست یہ ہے کہ ان کا نام سیدنا سعد رضی اللہ عنہ ہے، اس روایت کی سند میں ایک راوی ہشام بن عبداللہ سلمی ہے اور میں اس سے واقف نہیں ہوں، اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16249]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (5532)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 5532»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16250
- وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ: سَلَمَةُ بْنُ نُفَيْعٍ، وَسَلَمَةُ بْنُ جَارِيَةَ، وَسَلَمَةُ الْخُزَاعِيُّ، وَسَابِقٌ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -..
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدنا سلمہ بن نفیع رضی اللہ عنہ اور سیدنا سلمہ بن جاریہ رضی اللہ عنہ اور سیدنا سلمہ خزاعی رضی اللہ عنہ اور سابق رضی اللہ عنہ، جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نسبت ولاء رکھتے ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16250]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (62/7)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16251
- وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ: شُرَيْكُ بْنُ حَنْبَلٍ، وَشَبِيبُ بْنُ أَنْعُمٍ، وَلَمْ يُنْسَبْ، وَشُعَيْبُ بْنُ عَمْرٍو، وَلَمْ يُنْسَبْ.
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدنا شریک بن حنبل رضی اللہ عنہ اور سیدنا شبیب بن انعم رضی اللہ عنہ، انہوں نے ان کا اسم منسوب بیان نہیں کیا ہے اور سیدنا شعیب بن عمرو رضی اللہ عنہ ان کا اسم منسوب بیان نہیں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16251]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (371/7)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16252
- وَعَنِ الْقَاسِمِ: أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: لَقِيتُ مِائَةً مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
قاسم ابوعبدالرحمن بیان کرتے ہیں: میں نے ایک سو صحابہ کرام سے ملاقات کی ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16252]

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16253
- وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ: عُبَيْدَةُ بْنُ صَيْفِيٍّ الْجُعْفِيُّ..
امام طبرانی بیان کرتے ہیں: سیدنا عبیدہ بن صیفی جعفی رضی اللہ عنہ۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16253]

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16254
- وَعَنْ عَبِيدَةَ السَّلْمَانِيِّ قَالَ: أَسْلَمْتُ قَبْلَ وَفَاةِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِسَنَتَيْنِ، وَصَلَّيْتُ، وَلَمْ أَلْقَهُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ الْجُدَيُّ، وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
عبیدہ سلمانی بیان کرتے ہیں: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال سے دو سال پہلے مسلمان ہو گیا تھا اور میں نے نماز بھی ادا کی تھی، لیکن میری ملاقات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں ہوئی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عمرو بن زرارہ جدی ہے اور میں اس سے واقف نہیں ہوں، اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16254]

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں