🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (إِشْهَادُ شَاهِدٍ عَلَى الشَّيْءِ السَّاقِطِ)
گری چیز پر گواہ بنانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3039
3039 - وَعَنْ عِيَاضِ بْنِ حِمَارٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ وَجَدَ لُقَطَةً فَلْيُشْهِدْ ذَا عَدْلٍ أَوْ ذَوِي عَدْلٍ  وَلَا يَكْتُمْ وَلَا يُغَيِّبْ فَإِنْ وَجَدَ صَاحِبَهَا فَلْيَرُدَّهَا عَلَيْهِ وَإِلَّا فَهُوَ مَالُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَشَاءُ. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو دَاوُدَ، وَالدَّارِمِيُّ.
عیاض بن حمار رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”جو شخص گری پڑی چیز پا لے تو وہ ایک یا دو عادل شخص گواہ بنا لے، اور وہ اسے چھپائے نہ اسے غائب کرے، اگر اس کا مالک پا لے تو وہ چیز اسے واپس کرے ورنہ وہ اللہ کا مال ہے جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے۔“ اسنادہ صحیح، رواہ احمد و ابوداؤد و الدارمی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 3039]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه أحمد (161/4. 162 ح 17620) و أبو داود (1709) و الدارمي (لم أجده) [والنسائي في الکبري (5808) و ابن ماجه (2505) ] »
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
--. (مَا لَا يَحْتَاجُ إِلَى إِعْلَانٍ مِنَ الأَشْيَاءِ)
کتنی چیز پر اعلان کی ضرورت نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3040
3040 - وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: رَخَّصَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي الْعَصَا وَالسَّوْطِ وَالْحَبْلِ  وَأَشْبَاهِهِ يَلْتَقِطُهُ الرَّجُلُ يَنْتَفِعُ بِهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَذُكِرَ حَدِيثُ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِيكَرِبَ"أَلَا لَا يَحِلُّ"فِي بَابِ الِاعْتِصَامِ.
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے لاٹھی، کوڑے، رسی اور اس سے ملتی جلتی چیزوں کے بارے میں ہمیں رخصت عنایت فرمائی کہ: ”آدمی اس طرح کی گری پڑی چیز کو اٹھا کر استعمال کر لے۔“ (اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد)۔ «وُذِكِرَ حَدِيثُ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ: أَلَا لَا يَحِلُّ فِي بَابِ الِاعْتِصَامِ» اور مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث «أَلَا لَا يَحِلُّ» ”آگاہ رہو! حلال نہیں ہے“ باب الاعتصام میں ذکر کی گئی ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 3040]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (1717)
٭ محمد بن شعيب: سمعه من رجل عن المغيرة بن زياد به (الکامل لابن عدي 356/6) والرجل: مجھول و أبو الزبير مدلس و عنعن .
حديث مقدام بن معدي کرب تقدم (163)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں