🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. بَابُ: {وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا} :
باب: آیت کی تفسیر ”اور آپ اللہ کے دین میں لوگوں کو جوق در جوق داخل ہوتے ہوئے خود دیکھ رہے ہیں“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4969
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عنه سألهم عَنْ قَوْلِهِ تَعَالَى: إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ سورة النصر آية 1، قَالُوا: فَتْحُ الْمَدَائِنِ وَالْقُصُورِ، قَالَ: مَا تَقُولُ يَا ابْنَ عَبَّاسٍ؟ قَالَ: أَجَلٌ أَوْ مَثَلٌ ضُرِبَ لِمُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نُعِيَتْ لَهُ نَفْسُهُ.
ہم سے عبداللہ بن ابی شیبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالرحمٰن بن مہدی نے بیان کیا، ان سے سفیان ثوری نے، ان سے حبیب بن ابی ثابت نے، ان سے سعید بن جبیر نے اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہ عمر رضی اللہ عنہ نے بوڑھے بدری صحابہ سے اللہ تعالیٰ کے ارشاد «إذا جاء نصر الله والفتح‏» یعنی ”جب اللہ کی مدد اور فتح آ پہنچی“ کے متعلق پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ اس سے اشارہ بہت سے شہروں اور ملکوں کے فتح ہونے کی طرف ہے۔ عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: ابن عباس تمہارا کیا خیال ہے؟ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے جواب دیا کہ اس میں آپ کی وفات کی خبر یا ایک مثال ہے گویا آپ کی موت کی آپ کو خبر دی گئی ہے۔ [صحيح البخاري/كتاب تفسير القرآن/حدیث: 4969]
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان (بوڑھے بدری صحابہ) سے سوال کیا کہ ” ﴿إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ﴾ [سورة النصر: 1] کے متعلق آپ کا کیا خیال ہے؟“ انہوں نے جواب دیا کہ ”اس میں شہروں اور ملکوں کے فتح ہونے کی طرف اشارہ ہے۔“ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اے ابن عباس! تمہارا کیا خیال ہے؟“ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے جواب دیا: ”اس میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کی خبر یا ایک مثال ہے، گویا آپ کو آپ کی وفات کے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔“ [صحيح البخاري/كتاب تفسير القرآن/حدیث: 4969]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عباسأحد المكثرين من الصحابة
👤←👥سعيد بن جبير الأسدي
Newسعيد بن جبير الأسدي ← عبد الله بن عباس
ثقة ثبت فقيه ، وروايته عن عائشة وأبي موسى ونحوهما مرسلة
👤←👥حبيب بن أبي ثابت الكاهلي
Newحبيب بن أبي ثابت الكاهلي ← سعيد بن جبير الأسدي
ثقة فقيه جليل ، وكان كثير الإرسال والتدليس
👤←👥سفيان الثوري
Newسفيان الثوري ← حبيب بن أبي ثابت الكاهلي
ثقة حافظ , فقيه عابد ، إمام حجة
👤←👥عبد الرحمن بن مهدي
Newعبد الرحمن بن مهدي ← سفيان الثوري
ثقة ثبت حافظ ، عارف بالرجال والحديث
👤←👥أبو بكر ابن أبي شيبة
Newأبو بكر ابن أبي شيبة ← عبد الرحمن بن مهدي
ثقة حافظ ، صاحب تصانيف
تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
صحيح البخاري
4430
إذا جاء نصر الله والفتح فقال أجل رسول الله أعلمه إياه فقال ما أعلم منها إلا ما تعلم
صحيح البخاري
3627
إذا جاء نصر الله والفتح فقال أجل رسول الله أعلمه إياه
صحيح البخاري
4970
هو أجل رسول الله أعلمه له قال إذا جاء نصر الله والفتح
صحيح البخاري
4969
مثل ضرب لمحمد نعيت له نفسه
Sahih Bukhari Hadith 4969 in Urdu