🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
ہر نیکی کی جائے اگرچہ وہ طبعاً ناپسند ہو
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1454 ترقیم فقہی: -- 104
-" أسلم وإن كنت كارها".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی سے فرمایا: اسلام قبول کر۔ اس نے کہا: مجھے ناپسند لگتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسلام قبول کر لے اگرچہ تجھے ناپسند لگ رہا ہو۔ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 104]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1454

قال الشيخ الألباني:
- " أسلم وإن كنت كارها ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏رواه أحمد (3 / 19 / 181) وأبو بكر الشافعي في " الرباعيات " (1 / 98 / 1)
‏‏‏‏والضياء في " المختارة " (100 / 1 - 2) من طرق عن حميد عن أنس أن رسول
‏‏‏‏الله صلى الله عليه وسلم قال لرجل: أسلم قال: أجدني كارها. قال: فذكره.
‏‏‏‏قلت: وإسناده صحيح على شرط الشيخين، وهو عند أحمد ثلاثي. ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 104 in Urdu