سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
معیار خدا تقوی ہے، نہ کہ صدارت و سربراہی
ترقیم الباني: 1037 ترقیم فقہی: -- 1259
-" إنه رأس قومه، فأنا أتألفهم فيه".
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے فرمایا: ”فلاں مزدور کے بارے میں تیرا کیا خیال ہے؟“ میں نے کہا: مسکین سا ہے، بس عام لوگوں کی طرح۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فلاں آدمی کے بارے میں تیرا کیا خیال ہے؟“ میں نے کہا: وہ تو اعلیٰ قسم کا سردار ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس قسم کا ایک مزدور فلاں قسم کے زمین بھر یا ہزاروں سادات سے بہتر ہے۔“ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! فلاں آدمی بھی تو (اسی قسم کا سردار ہے) اور آپ اس کی بڑی آؤ بھگت کرتے ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ اپنی قوم کا سردار ہے، میں اس کی تالیف قلبی کے لیے (اس سے حسن سلوک سے پیش آتا ہوں)۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1259]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1037
قال الشيخ الألباني:
- " إنه رأس قومه، فأنا أتألفهم فيه ".
_____________________
أخرجه ابن وهب في " الجامع " (ص 5) قال: وأخبرني عمرو بن الحارث أن بكر بن
سوادة حدثه أن أبا سالم الجيشاني حدثه عن أبي ذر أن رسول الله صلى الله
عليه وسلم قال له: " كيف ترى جعيلا؟ قال: فقلت: مسكين، كشكله من الناس،
قال: فكيف ترى فلانا؟ قلت: سيد من السادات، قال: فجعيل خير من ملء الأرض -
أو آلاف، أو نحو ذلك - من فلان، قال: قلت يا رسول الله، ففلان هكذا وأنت
تصنع به ما تصنع؟ فقال ... " فذكره.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط مسلم، وأبو سالم الجيشاني اسمه سفيان بن
هانئ. (انظر الاستدراك رقم 32 / 12) . ¤

Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 1259 in Urdu