🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
ہر زمان و مکان میں مسلمان کو تکلیف سے بچایا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2445 ترقیم فقہی: -- 1327
-" لا يقتل بعضكم بعضا [ولا يصب بعضكم (بعضا) ] ، وإذا رميتم الجمرة فارموا بمثل حصا الخذف".
سلیمان بن عمرو بن احوص اپنی ماں سیدہ ام جندب رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے وادی کے اندر سے جمرے کو کنکریاں ماریں، اس حال میں کہ آپ سوار تھے، ہر کنکری کے ساتھ اللہ اکبر کہتے، ایک آدمی آپ کے پیچھے بیٹھا ہوا تھا جو آپ پر پردہ کر رہا تھا۔ میں نے اس آدمی کے بارے میں دریافت کیا کہ وہ کون تھا؟ انہوں نے کہا: کہ وہ فضل بن عباس تھا۔ لوگ بری تعداد میں اکٹھے ہوئے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی کسی کو قتل نہ کرے اور نہ کوئی کسی کو زخمی کرے اور جب تم لوگ جمرے کو کنکریاں مارو تو وہ (سائز میں اس کنکری کے برابر ہوں جو) بیچ کی دو انگلیوں میں رکھ کر پھینکی جاتی ہے (یعنی لوہے اور چنے وغیرہ کے دانے کے برابر ہو)۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1327]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2445

قال الشيخ الألباني:
- " لا يقتل بعضكم بعضا [ولا يصب بعضكم (بعضا) ] ، وإذا رميتم الجمرة فارموا بمثل حصا الخذف ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه أبو داود (1966) والطيالسي (1660) وأحمد (3 / 503 و 6 / 376 و 379
‏‏‏‏) عن يزيد بن أبي زياد أخبرنا سليمان بن عمرو بن الأحوص عن أمه قالت: "
‏‏‏‏رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يرمي الجمرة في بطن الوادي وهو راكب يكبر
‏‏‏‏مع كل حصاة ورجل خلفه يستره، فسألت عن الرجل؟ فقالوا: الفضل بن العباس
‏‏‏‏وازدحم الناس، فقال النبي صلى الله عليه وسلم : ... " فذكره. والزيادة لأحمد
‏‏‏‏وسقط منه ما بين الهلالين واستدركته من: " الزيادة على الجامع الصغير ".
‏‏‏‏وقد عزاه بالزيادة لأبي داود أيضا وابن ماجة! قلت: وهذا إسناد ضعيف، سليمان
‏‏‏‏بن عمرو هذا مجهول الحال، لم يوثقه غير ابن حبان ولم يرو عنه غير يزيد هذا
‏‏‏‏وشبيب بن غرقدة. ويزيد بن أبي زياد - وهو الهاشمي مولاهم - فيه ضعف من قبل
‏‏‏‏حفظه. لكن الحديث حسن، فإن له في " المسند " طريقين آخرين: الأولى: عن
‏‏‏‏الحجاج بن أرطأة عن أبي يزيد مولى عبد الله بن الحارث عن أم جندب الأزدية نحوه
‏‏‏‏دون الزيادة. وأبو يزيد هذا غير معروف، أورده الحافظ في " التعجيل " لهذه
‏‏‏‏الرواية ولم يزد! والأخرى: عن ليث عن عبد الله بن شداد عنها مرفوعا بلفظ:
‏‏‏‏" يا أيها الناس! عليكم السكينة والوقار، وعليكم بمثل حصى الخذف ".
‏‏‏‏¬
‏‏‏‏__________
‏‏‏‏(¬1) النور: الآية: 3. اهـ.
‏‏‏‏__________جزء : 5 /صفحہ : 573__________
‏‏‏‏
‏‏‏‏قلت: ورجاله ثقات رجال الشيخين، إلا أن ليثا - وهو ابن سعد المصري - ولد
‏‏‏‏بعد وفاة عبد الله بن شداد - وهو ابن الهاد الليثي المدني - بأكثر من عشر سنين.
‏‏‏‏¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 1327 in Urdu