🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
بوقت بیعت بعض امور اسلام کو مصلحۃ مستثنیٰ کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1888 ترقیم فقہی: -- 1399
-" سيتصدقون ويجاهدون إذا أسلموا. يعني ثقيفا".
ابن لھیعہ، ابوزبیر سے بیان کرتے ہیں، انہوں نے کہا: کہ میں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے ثقیف قبیلہ کی بیعت کے بارے میں پوچھا: انہوں نے کہا: کہ اس قبیلے نے (بیعت کرتے وقت) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ شرط عائد کی تھی کہ ان پر صدقہ ہو گا نہ جہاد۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عنقریب جب یہ لوگ (پکے) مسلمان ہو جائیں گے تو صدقہ بھی دیں گے اور جہاد بھی کریں گے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الخلافة والبيعة والطاعة والامارة/حدیث: 1399]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1888

قال الشيخ الألباني:
- " سيتصدقون ويجاهدون إذا أسلموا. يعني ثقيفا ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه أحمد (3 / 341) عن ابن لهيعة حدثنا أبو الزبير قال: سألت جابرا عن
‏‏‏‏شأن ثقيف إذ بايعت؟ فقال:
‏‏‏‏" اشترطت على رسول الله صلى الله عليه وسلم أن لا
‏‏‏‏صدقة عليها ولا جهاد ". وبهذا الإسناد عن أبي الزبير قال: وأخبرني جابر أن
‏‏‏‏رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: فذكره. وهذا إسناد قوي وإن كان فيه ابن
‏‏‏‏لهيعة فهو ثقة في نفسه وقد أمنا سوء حفظه بمجيء الحديث من طريق غيره، فأخرجه
‏‏‏‏أبو داود (2 / 42) قال: حدثنا الحسن بن الصباح حدثنا إسماعيل يعني ابن عبد
‏‏‏‏الكريم حدثني إبراهيم يعني ابن عقيل بن منبه عن أبيه عن وهب قال: سألت جابرا.
‏‏‏‏.. الحديث مثله إلا أنه جعل الحديثين حديثا واحدا وهو الظاهر وقال في الثاني
‏‏‏‏: وأنه سمع النبي صلى الله عليه وسلم بعد ذلك يقول: " سيتصدقون ... " الحديث
‏‏‏‏. وهذا إسناد صحيح رجاله كلهم ثقات. ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 1399 in Urdu