🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
عجوہ کھجور میں شفا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3539 ترقیم فقہی: -- 1630
- (إنّ في عجوة العالية شفاءً، أو إنّها ترياق أول البكرة) .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک بالائی علاقے کی عجوہ کھجور میں شفا ہے یا اگر یہ کھجور نہار منہ کھائی جائے تو تریاق (زہر کو بے اثر کرنے والی دوا) کا اثر رکھتی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الطب والعيادة/حدیث: 1630]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3539

قال الشيخ الألباني:
- (إنّ في عجوة العالية شفاءً، أو إنّها ترياق أول البكرة) .
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه مسلم (6/124) ، وأحمد (6/105 و152) من طريق شريك بن أبي نمر عن عبد الله بن أبي عتيق عن عائشة أن رسول الله - صلى الله عليه وسلم - قال: ... فذكر الحديث.
‏‏‏‏قلت: شريك هذا؛ وإن كان من رجال الشيخين؛ فهو صدوق يخطئ؛ كما قال الحافظ في "التقريب "، وهو الذي روى قصة الإسراء والمعراج، وخالف في
‏‏‏‏بعض المواضع منها الثقات، ومنها: أنه جعلها مناماً؛ فخطأه العلماء من أجل ذلك، ولهذا؛ فالحديث لا يتجاوز عندي مرتبة الحسن. والله أعلم. * ¤



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 1630 in Urdu