🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
محب رسول آزمائش زدہ
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1586 ترقیم فقہی: -- 1688
-" إن البلايا أسرع إلى من يحبني من السيل إلى منتهاه".
سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: اے اللہ کے رسول! بخدا! میں آپ سے محبت کرتا ہوں۔ (یہ سن کر) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھ سے محبت کرنے والوں پر آزمائشیں اس طرح ٹوٹ پڑتی ہیں جیسے سیلاب کا بہاؤ (تیزی کے ساتھ) اپنی جائے انتہا تک پہنچتا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1688]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1586

قال الشيخ الألباني:
- " إن البلايا أسرع إلى من يحبني من السيل إلى منتهاه ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏رواه ابن حبان في " صحيحه " في النوع (71) (ورقة 103 / 1) من القطعة
‏‏‏‏المخطوطة منه من طريق أبي يعلى حدثنا القواريري حدثنا أبو معشر البراء أخبرنا
‏‏‏‏شداد بن سعيد عن أبي الوازع جابر بن عمرو قال: سمعت عبد الله بن المغفل
‏‏‏‏يقول: أتى رجل النبي صلى الله عليه وسلم فقال: والله يا رسول الله إني أحبك
‏‏‏‏، فقال له رسول الله صلى الله عليه وسلم : فذكره. وهو في " موارد الظمآن "
‏‏‏‏برقم (2505) .
‏‏‏‏قلت: وهذا إسناد حسن، رجاله رجال مسلم، وفي جابر بن عمرو وشداد بن سعيد
‏‏‏‏كلام لا ينزل حديثهما عن مرتبة الحسن إن شاء الله تعالى. ¤



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 1688 in Urdu