🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
سینگی لگوانا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1154 ترقیم فقہی: -- 1759
-" الشفاء في ثلاثة: في شرطة محجم أو شربة عسل أو كية بنار وأنهى أمتي عن الكي".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شفا تین چیزوں میں ہے۔ سینگی لگوانے میں، شہد پینے میں اور آگ سے داغنے میں، لیکن میں اپنی امت کو آگ سے داغنے سے منع کرتا ہوں۔ [سلسله احاديث صحيحه/المرض والجنائز والقبور/حدیث: 1759]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1154

قال الشيخ الألباني:
- " الشفاء في ثلاثة: في شرطة محجم أو شربة عسل أو كية بنار وأنهى أمتي عن الكي ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه البخاري (1 / 112 و 113) وابن ماجه (2 / 352 و 353) وأحمد (1 /
‏‏‏‏245 و 246) والطبراني في " المعجم الكبير " (3 / 153 / 1) عن مروان بن شجاع
‏‏‏‏عن سالم الأفطس عن سعيد بن جبير عن ابن عباس مرفوعا. وللحديث شاهد بلفظ:
‏‏‏‏(إن كان في شيء من أدويتكم) . وقد مر برقم (245) . ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 1759 in Urdu