🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
مجبوری میں مردار کھانا جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2702 ترقیم فقہی: -- 1865
-" أعندكم ما يغنيكم؟ قال: لا. قال: فكلوها (يعني الناقة) وكانت قد ماتت".
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: حرہ مقام پر ایک آدمی کی اونٹنی تھی اس نے وہ کسی دوسرے آدمی کو دے دی اور وہ اب بیمار ہو گئی تھی۔ جب وہ مرنے لگی تو اس کی بیوی نے اسے کہا: (بہتر ہے کہ) آپ اس کو نحر کر دیں تاکہ ہم سب (اس کا گوشت تو) کھا لیں۔ لیکن اس نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا (اور وہ اونٹنی مر گئی)۔ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر ساری بات ذکر کر دی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے پوچھا: کیا تمہارے پاس تمہیں کفایت کرنے کے بقدر کوئی چیز ہے؟ اس نے کہا: نہیں۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو پھر اس (اونٹنی کے مردار) کو کھا لو۔ اس وقت وہ اونٹنی مر چکی تھی۔ اس نے کہا: پس ہم بیس دن تک اس کی چربی اور گوشت کھاتے رہے۔ پھر ہمیں اس کا پہلا مالک ملا اور پوچھا: تم لوگوں نے اس کو نحر کیوں نہیں کر لیا تھا؟ میں نے کہا: بس میں آپ سے شرماتا تھا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان/حدیث: 1865]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2702

قال الشيخ الألباني:
- " أعندكم ما يغنيكم؟ قال: لا. قال: فكلوها (يعني الناقة) وكانت قد ماتت ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه الطيالسي (رقم - 1653) : حدثنا شريك عن سماك عن جابر بن سمرة: أن
‏‏‏‏رجلا كانت له ناقة بـ (الحرة) فدفعها إلى رجل، وقد كانت مرضت، فلما أرادت
‏‏‏‏أن تموت قالت له امرأته: لو نحرتها وأكلنا منها. فأبى، وأتى رسول الله صلى
‏‏‏‏الله عليه وسلم
‏‏‏‏__________جزء : 6 /صفحہ : 453__________
‏‏‏‏
‏‏‏‏وذكر له ذلك، فقال: فذكره، قال: فأكلنا من ودكها ولحمها
‏‏‏‏وشحمها نحوا من عشرين يوما، ثم لقي صاحبها، فقال له: ألا كنت نحرتها؟ قال:
‏‏‏‏إني استحييت منك. ومن هذا الوجه أخرجه أحمد (5 / 87 و 88) . قلت: وهذا
‏‏‏‏إسناد جيد في المتابعات، وهو على شرط مسلم إلا أنه إنما أخرج لشريك متابعة،
‏‏‏‏وقد تابعه جمع: الأول: حماد بن سلمة: حدثنا سماك به، ولفظه: أن رجلا كان
‏‏‏‏مع والده بـ (الحرة) فقال له رجل: إن ناقة لي ذهبت، فإن أصبتها فأمسكها.
‏‏‏‏فوجدها الرجل، فلم يجيء صاحبها حتى مرضت. فقالت له امرأته: انحرها حتى
‏‏‏‏نأكلها. فلم يفعل حتى نفقت، فقالت امرأته: اسلخها حتى نقدد لحمها وشحمها.
‏‏‏‏قال: حتى أسأل رسول الله صلى الله عليه وسلم .. الحديث مثله. أخرجه أحمد (5
‏‏‏‏/ 96 و 104) وأبو داود (3816) وإسناده صحيح على شرط مسلم الثاني: أبو
‏‏‏‏عوانة عن سماك بن حرب به مختصرا بلفظ: " بغل " مكان " ناقة ". أخرجه أحمد (5
‏‏‏‏/ 89 و 97) - وقال ابنه عبد الله: الصواب: " ناقة " -، والحاكم (4 / 125
‏‏‏‏) وقال: " صحيح على شرط مسلم ". ووافقه الذهبي.
‏‏‏‏¤



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 1865 in Urdu