🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
جنت و جہنم دونوں ہر ایک کے قریب ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3624 ترقیم فقہی: -- 192
- (الجنّةُ أقربُ إلى أحدِكم من شِراكِ نعلِه، والنّار مثْلُ ذلك) .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت تمہارے جوتے کے تسمے سے بھی زیادہ قریب ہے اور جہنم بھی اسی طرح ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 192]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3624

قال الشيخ الألباني:
- (الجنّةُ أقربُ إلى أحدِكم من شِراكِ نعلِه، والنّار مثْلُ ذلك) .
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏رواه البخاري (515 و6488) ، وابن حبان (661) ، وأحمد (1/387 و 413 و442) ، والشاشي في "مسنده " (514 و515) ، والبغوي في "شرح السنة " (4174) ، والبيهقي في "السنن الكبرى" (3/368) ، وأبو يعلى (5211 و5280) ، والخطيب في "تاريخه " (11/388) ، وأبو نعيم في "الحيلة" (7/125) ، وابن عساكر في "تاريخه " (8/392) من طرق عن شقيق عن ابن مسعود قال: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم -: ... فذكره. * ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 192 in Urdu