🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی کا نقش بنوانا منع ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3551 ترقیم فقہی: -- 1988
- (إنّا قد اتخذنا خاتماً، ونقشنا فيه نقشاً، فلا ينقش أحدٌ على نقشه) .
سیدنا انس بن مالک رضی سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک انگوٹھی بنوائی اور اس پر (محمد رسول اللہ) کندہ کرایا اور فرمایا: ہم نے ایک انگوٹھی بنوائی ہے اور اس پر کندہ کرایا ہے، لیکن تم میں سے کوئی بھی وہ (الفاظ) کندہ نہیں کروا سکتا۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: گویا کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہاتھ میں انگوٹھی کی چمک کو دیکھ رہا ہوں۔ [سلسله احاديث صحيحه/اللباس والزينة واللهو والصور/حدیث: 1988]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3551

قال الشيخ الألباني:
- (إنّا قد اتخذنا خاتماً، ونقشنا فيه نقشاً، فلا ينقش أحدٌ على نقشه) .
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه البخاري (5874) ، والنسائي (9510 و9511 و9534) ، وابن ماجه (3640) من طريق عبد العزيز بن صهيب عن أنس بن مالك قال:
‏‏‏‏اتخذ رسول الله - صلى الله عليه وسلم - خاتماً، ونقش عليه نقشاً قال: ... فذكر الحديث. واللفظ للنسائي؛ وزاد:
‏‏‏‏ثم قال أنس: فكأني أنظر إلى وبيصه في يده.
‏‏‏‏وللحديث شاهد من رواية ابن عمر رضي الله عنهما بنحوه.
‏‏‏‏رواه الشيخان وغيرهما، وصححه الترمذي، وهو مخرج في "مختصر الشمائل " (61/81) . * ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 1988 in Urdu