🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
شہید، عالم، قاری اور سخی، جو کہ ریاکار تھے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1990 ترقیم فقہی: -- 2140
-" الغزو غزوان، فأما من ابتغى وجه الله وأطاع الإمام وأنفق الكريمة واجتنب الفساد، فإن نومه وتنبهه أجر كله، وأما من غزا فخرا ورياء وسمعة وعصى الإمام وأفسد في الأرض، فإنه لا يرجع بكفاف".
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: غزوے کی دو قسمیں ہیں (۱) جس نے (جہاد کر کے) اللہ کی رضا مندی تلاش کی، حکمران کی اطاعت کی، عمدہ مال خرچ کیا اور فساد سے اجتناب کیا تو اس کا سونا اور جاگنا سب عبادت ہے اور (۲) جس نے فخر کرتے ہوئے، ریا کاری کرتے ہوئے اور شہرت کے حصول کے لیے (جہاد کیا)، حکمران کی نافرمانی کی اور زمین میں فساد برپا کیا تو وہ برابر سرابر بھی نہیں لوٹے گا۔ [سلسله احاديث صحيحه/السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان/حدیث: 2140]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1990

قال الشيخ الألباني:
- " الغزو غزوان، فأما من ابتغى وجه الله وأطاع الإمام وأنفق الكريمة واجتنب الفساد، فإن نومه وتنبهه أجر كله، وأما من غزا فخرا ورياء وسمعة وعصى الإمام وأفسد في الأرض، فإنه لا يرجع بكفاف ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏رواه أبو داود (رقم (2515) والنسائي في " السير " من " الكبرى " (2 / 52 /
‏‏‏‏1) وعبد بن حميد في " المنتخب " (15 / 2) وابن عدي (44 / 2) عن بقية عن
‏‏‏‏بحير عن خالد بن معدان عن أبي بحرية عن معاذ بن جبل مرفوعا. وهكذا رواه
‏‏‏‏الهيثم بن كليب في " مسنده " (171 / 1) وصرح عنده بقية بالتحديث، وكذلك
‏‏‏‏صرح به في رواية أبي العباس الأصم في " حديثه " (ج 3 رقم 97) وابن عساكر (8
‏‏‏‏/ 512 / 1) ورواه أبو القاسم إسماعيل الحلبي في " حديثه " (113 / 2) عن
‏‏‏‏عثمان بن عطاء عن أبيه عن معاذ بن جبل مرفوعا به.
‏‏‏‏قلت: والسند الأول حسن رجاله ثقات وقد صرح بقية بالتحديث في رواية الأكثرين
‏‏‏‏. وأبو بحرية اسمه عبد الله بن قيس الكندي وهو ثقة مخضرم. ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 2140 in Urdu