🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
دل کی کیفیت بدلتی رہتی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2268 ترقیم فقہی: -- 2268
-" ما من القلوب قلب إلا وله سحابة كسحابة القمر، بينا القمر مضيء إذ علته سحابة فأظلم، إذ تجلت عنه فأضاء".
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چاند کے سامنے آ کر (چاند کی روشنی کو ختم یا مدھم کر دینے والی) بدلی کی طرح ہر دل پر (گناہوں کی) بدلی چھا جاتی ہے۔ (تم دیکھتے ہو کہ) چاند چمک رہا ہوتا ہے، اچانک اس کے سامنے بدلی آ جاتی ہے اور وہ تاریک ہو جاتا ہے، جب بدلی سامنے سے ہٹ جاتی ہے تو وہ روشن ہو جاتا ہے (یہی معاملہ دل کا ہے)۔ [سلسله احاديث صحيحه/التوبة والمواعظ والرقائق/حدیث: 2268]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2268

قال الشيخ الألباني:
- " ما من القلوب قلب إلا وله سحابة كسحابة القمر، بينا القمر مضيء إذ علته سحابة فأظلم، إذ تجلت عنه فأضاء ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏رواه أبو الطيب الحوراني في " جزئه " (70 / 1) وأبو نعيم في " الحلية " (2
‏‏‏‏/ 196) والديلمي (4 / 8 - 9) عن محمد بن عبد الله بن أبي حماد القطان حدثنا
‏‏‏‏__________جزء : 5 /صفحہ : 339__________
‏‏‏‏
‏‏‏‏عبد الرحمن بن مغراء عن الأزهر بن عبد الله الأودي عن محمد بن عجلان عن سالم بن
‏‏‏‏عبد الله بن عمر عن أبيه عن علي بن أبي طالب مرفوعا، وقال أبو نعيم: "
‏‏‏‏حديث غريب، تفرد به عبد الرحمن بن مغراء عن أزهر ". قلت: وكلاهما صدوق،
‏‏‏‏وكذلك من فوقه. وأما القطان، فقد روى عنه جماعة من الثقات منهم أبو داود في "
‏‏‏‏المراسيل "، والنسائي خارج " السنن "، وكان أحمد يكرمه، فهو مستور، وقال
‏‏‏‏الحافظ: " مقبول ". قلت: فمثله حسن الحديث إن شاء الله، ولاسيما وفي كلام
‏‏‏‏أبي نعيم المتقدم إشارة إلى أنه لم يتفرد به. والله أعلم.
‏‏‏‏¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 2268 in Urdu