🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حسن اخلاق اور اس کی فضیلت
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 792 ترقیم فقہی: -- 2397
-" إن من أحبكم إلي أحسنكم خلقا".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے تم میں سے سب سے زیادہ محبوب وہ آدمی ہے، جو تم میں اخلاق کے لحاظ سے بہت عمدہ ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2397]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 792

قال الشيخ الألباني:
- " إن من أحبكم إلي أحسنكم خلقا ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه أحمد (2 / 189) من طريق شعبة عن سليمان سمعت أبا وائل يحدث عن مسروق عن
‏‏‏‏عبد الله بن عمرو مرفوعا.
‏‏‏‏وهذا سند صحيح على شرط الستة وقد أخرجه البخاري (2 / 445) بلفظ
‏‏‏‏" أخلاقا ".
‏‏‏‏__________جزء : 2 /صفحہ : 419__________



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 2397 in Urdu