🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
بنو اسرائیل سے ان کی احادیث بیان کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 422 ترقیم فقہی: -- 353
-" لا تصدقوا أهل الكتاب ولا تكذبوهم وقولوا: * (آمنا بالله وما أنزل إلينا وما أنزل إليكم) *".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اہل کتاب عبرانی زبان میں تورات پڑھتے تھے اور اہل اسلام کے لیے اس کی تفسیر عربی زبان میں پیش کرتے تھے۔ (یہ صورتحال دیکھ کر) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہ اہل کتاب کی تصدیق کرو اور نہ تکذیب، بلکہ یہ کہہ دیا کرو: ہم اللہ تعالیٰ پر ایمان لائے اور اس (شریعت) پر جو تمہاری طرف نازل کی گئی تھی۔ [سلسله احاديث صحيحه/العلم والسنة والحديث النبوي/حدیث: 353]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 422

قال الشيخ الألباني:
- " لا تصدقوا أهل الكتاب ولا تكذبوهم وقولوا: * (آمنا بالله وما أنزل إلينا وما أنزل إليكم) * ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه البخاري (8 / 138، 13 / 385، 442) من حديث أبي هريرة قال:
‏‏‏‏" كان أهل الكتاب يقرؤون التوراة بالعبرانية ويفسرونها بالعربية لأهل الإسلام
‏‏‏‏__________جزء : 1 /صفحہ : 782__________
‏‏‏‏
‏‏‏‏فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم " فذكره. ¤



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 353 in Urdu