🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
روز قیامت لوگ ننگے ہوں گے، سب سے پہلے ابراہیم علیہ السلام کو لباس پہنایا جائے گا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پوشاک سبز رنگ کی ہو گی، آدمی انہی کپڑوں میں اٹھایا جائے گا جن میں مرتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1671 ترقیم فقہی: -- 3710
-" إن الميت يبعث في ثيابه التي يموت فيها".
جب سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کی موت کا وقت آیا تو انہوں نے جدید کپڑے منگوا کر زیب تن کئے اور کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: بیشک میت کو ان کپڑوں میں اٹھایا جائے گا جن میں وہ فوت ہوتا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3710]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1671

قال الشيخ الألباني:
- " إن الميت يبعث في ثيابه التي يموت فيها ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه أبو داود (3114) وابن حبان (2575) والحاكم (1 / 340) وعنه
‏‏‏‏البيهقي (3 / 384) عن يحيى بن أيوب عن ابن الهاد عن محمد بن إبراهيم عن أبي
‏‏‏‏سلمة عن أبي سعيد الخدري: أنه لما حضره الموت دعا بثياب جدد فلبسها ثم قال
‏‏‏‏: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم : فذكره. وقال الحاكم: " صحيح على شرط
‏‏‏‏الشيخين ". ووافقه الذهبي، وهو كما قالا. ¤



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 3710 in Urdu